تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"motion" کے متعقلہ نتائج
motion کے لیے اردو الفاظ
motion کے اردو معانی
اسم
- حرکت، جنبش
- تحریک
- جگہ یا رخ بدلنے یا حرکت کا عمل
- حرکت یا نقل و حرکت
- حرکت کی قوت جیسے جسم کی
- حرکت کا انداز
- عمل
- سرگرمی یا مؤثر عمل درآمد
- داخلی تشویش، ترنگ یا رجحان
- سوچ بچار کرنے والی مجلس میں رسمی طور پر پیش کی جانے والی تجویز یا سجھاؤ
- تحریکِ التوا
- (موسیقی) نغماتی ارتقا جیسے آواز کے کسی حصے کا ایک زیر و بم سے دوسرے میں بدلنا
- استھان یا سپتک کی تبدیلی
- (قانون) کوئی حکم یا فیصلہ صادر کرنے کے لیے مصنف کو پیش کی جانے والی درخواست
- (میکانیات) کوئی خاص حرکت یا کام کرنے والی مشینری
فعل
- کسی واضح اشارے یا حرکت کے ذریعے ہدایت دینا
- اشارہ کرنا
- ہلانا
- اشارے سے کہنا
- کوئی معنیٰ خیز حرکت کرنا
motion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हरकत, जुंबिश
- तहरीक
- जगह या रुख़ बदलने या हरकत का 'अमल
- हरकत या नक़्ल-ओ-हरकत
- हरकत की क़ुव्वत जैसे जिस्म की
- हरकत का अंदाज़
- 'अमल
- सरगर्मी या मुअस्सिर 'अमल-दर-आमद
- दाख़िली तशवीश, तरंग या रुजहान
- सोच-बिचार करने वाली मजलिस में रस्मी तौर पर पेश की जाने वाली तजवीज़ या सझाव
- तहरीक-ए-इलतिवा
- (मूसीक़ी) नग़्माती इर्तिक़ा जैसे आवाज़ के किसी हिस्से का एक ज़ेर-ओ-बम से दूसरे में बदलना
- स्थान या सप्तक की तब्दीली
- (क़ानून) कोई हुक्म या फ़ैसला सादिर करने के लिए मुसन्निफ़ को पेश की जाने वाली दरख़्वास्त
- (मेकानियात) कोई ख़ास हरकत या काम करने वाली मशीनरी
क्रिया
- किसी वाज़ेह इशारे या हरकत के ज़रि'ए हिदायत देना
- इशारा करना
- हिलाना
- इशारे से कहना
- कोई मा'ना-ख़ेज़ हरकत करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَتْن
پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت
مُوتان
(طب) جانوروں کی وبا یا بیماری (جیسے انسانوں میں طاعون) ، بھیڑ ، بکری ، گائے اور گھوڑے وغیرہ میں منہ کھر کی بیماری
slow motion
آہستہ چلنے والی فلم یا جسے تیزی سے فلمایا گیا ہوتاکہ منظر معمول سے زیادہ آہستہ چلتا ہوا دکھائی دے ۔.
مِٹانا
معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (motion)
motion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔