تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَنازَعَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَنازَعَہ

جس چیز کی بابت جھگڑا ہو، جس پر جھگڑا ہو، جس کے بارے میں اختلاف یا جھگڑا ہو

مُتَنازَعَہ فِیہ

رک : متنازع فیہ ۔

مُتَنازَعَہ عِلاقَہ

ایسا علاقہ جس کی ملکیت کے بارے میں واضح احکامات نہ ہوں یا جس کے بارے میں جھگڑا ہو ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ مَوضُوعات

ایسے موضوع جن کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ مَسئَلَہ

متنازع فیصلہ ، نزاعی مسئلہ ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ سَوالات

ایسے سوالات جن پر اتفاق رائے نہ ہو ، نزاعی سوالات ۔

مُتَنازَعَہ فِیہ شَخصِیَّت

ایسی شخصیت جس کی حیثیت کے بارے میں مختلف آراء ہوں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَنازَعَہ کے معانیدیکھیے

مُتَنازَعَہ

mutanaaza'aमुतनाज़'आ

اصل: عربی

وزن : 11212

اشتقاق: نَزَعَ

مُتَنازَعَہ کے اردو معانی

صفت

  • جس چیز کی بابت جھگڑا ہو، جس پر جھگڑا ہو، جس کے بارے میں اختلاف یا جھگڑا ہو

    مثال - ایک صاحب نے.... کہا کہ ہر متنازعہ اور حجتی معاملے پر کچھ کہنے سے پہلے فکر صاحب دو تین مرتبہ سوچتے تھے

English meaning of mutanaaza'a

Adjective

  • disputed

    Example - Ek saahab ne.... kaha ki har mutanaaza aur hujjati muaamle par kuchh kahne se pahle Fikr Sahab do tin martaba sochte the

मुतनाज़'आ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विवादित, जिस बात के लिए वाद-विवाद हो, जिस चीज़ को लेकर झगड़ा हो

    उदाहरण - एक साहब ने.... कहा कि हर मुतनाज़ा और हुज्जती मुआमले पर कुछ कहने से पहले फ़िक्र साहब दो तीन मरतबा सोचते थे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَنازَعَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَنازَعَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone