تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"matin" کے متعقلہ نتائج
matin کے لیے اردو الفاظ
matin کے اردو معانی
- صبح کا وقت
matin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सुबह का वक़्त
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
matins
(بطور واحد یا جمع) (الف) انگلستانی کلیسا میں صبح سویرے کی عبادت (ب) عبادت کے مقرر ہ گھنٹوں میں سے ایک کی عبادت و مناجات جو اصل میں رات کی عبادت ہے لیکن کبھی صبح تک جاری رہتی ہے اور lauds (رک ) کے ساتھ ادا کی جاتی ہے یا اس سے پہلے کی شام کو ۔.
مِٹانا
معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا
مَتْن
پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (matin)
matin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔