تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moth" کے متعقلہ نتائج
moth کے لیے اردو الفاظ
moth کے اردو معانی
moth के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موٹْھڑا
ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
موتھا
ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں
موتھی
ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا
موتھرا
اُس غدود کو کہتے ہیں، جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں نمودار ہوتاہے اور جس کی وجہ سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے، اس مرض کا نام ہے، جس میں گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈّی بڑھ جاتی ہے، کُند، چاکو موتھرا ہوگیا
mothering sunday
برط یوم مادراں ، چلّے (رک: Lent) کا چوتھا اتوار جبکہ ماؤں کو تحفے پیش کیے جاتے ہیں۔.
مُٹھ بھیڑ
ایک ایسی مبارزت جس میں دو شخص یا گروہ مٹھیوں سے باہم پیکار ہوتے ہیں، خصوصاً دو طبقات میں یعنی باہم دشمن طبقات میں تھوڑی دیر کے لیے لیکن زبردست ہونے والی لڑائی، آمنا سامنا، مقابلہ، جھڑپ، دوبدو لڑائی
مُٹھ مَرد
۱۔ مضبوط آدمی ، قوی ہیکل شخص ، طاقتور شخص ؛ (مجازاً) ڈاکو ، لٹیرا ، جلاد ؛ زبردستی چھین لینے والا
مُوٹھ کَرنا
بٹیر کو مٹھی میں لے کر مقرر طریقے سے لڑانے کے لئے تیار کرنا یا سدھانا، بٹیر کو مٹھیانا، لڑائی کے بٹیر کو مُٹھی میں رکھ کر تیار کرنا اور سدھانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (moth)
moth
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔