تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mot" کے متعقلہ نتائج
mot کے لیے اردو الفاظ
mot کے اردو معانی
اسم
- دانش مندانہ کہاوت
- مَقُولَہ
- اصولِ عمل
mot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- दानिश-मंदाना कहावत
- मक़ूला
- उसूल-ए-'अमल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
موتِیْا
بیلے کی عمدہ قسم کا ایک سفید خوشبودار پھول جو چنبیلی سے موٹا اور زیادہ پنکھڑیوں کا ہوتا ہے اور جس کی من٘ھ بند کلی موتی سے مشابہہ ہوتی ہے
موٹ چَلانا
جادو کرنا ، منتر پھونکنا یا پھینکنا ، منتر پڑھ کر دشمن کی طرف پھینکنا ، پون جلانا ، سفلی عمل کرنا
موٹْھڑا
ایک قسم کا سفید ریشمی کپڑا جس کی بناوٹ میں پاس پاس موٹھ کے دانے کے برابر سفید رنگ کے نقوش سے دھاریاں سی بنی ہوئی ہیں ، ایک قسم کا موٹا دھاری دار سوتی کپڑا
موتھا
ایک قسم کی گھاس، جس کی جڑ میں سے سفید سفید جوار کے برابر میٹھے دانے سے نکلتے ہیں، جنھیں بھون کر کھاتے ہیں
موتھی
ایک قسم کا زرد خوشبودار بیج ؛ (نباتیات) پھلی والے پودوں کے خاندان سے متعلق جس کی خصوصیت شیریں مٹر سے مشابہہ پھول اور پھلی والے پھل ہیں ، پھلی سے متعلق یا پھلی والا
موٹْرا
(زربافی و کندلا کشی) کندلے کا اتنا موٹا تار جو مڑنے اور بل کھانے لگے یعنی اتنا پتلا ہو کہ اس میں لوچ آجائے
موتھرا
اُس غدود کو کہتے ہیں، جو گھوڑے کے پچھلے پاؤں میں نمودار ہوتاہے اور جس کی وجہ سے وہ لنگ کرنے لگتا ہے، اس مرض کا نام ہے، جس میں گھوڑے کے ٹخنے کی ہڈّی بڑھ جاتی ہے، کُند، چاکو موتھرا ہوگیا
موٹا کام
معمولی کام، جو نہ زیادہ اچھا ہو، نہ ایسا برا، وہ کام جس میں زیادہ غور و فکر کی ضرورت نہ ہو، جس کام میں کوئی باریکی، نزاکت یا نفاست مطلوب نہ ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mot)
mot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔