تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"motley" کے متعقلہ نتائج
motley کے لیے اردو الفاظ
motley کے اردو معانی
صفت
- کئی رنگوں والا
- پچ رنگ
- ہم رنگ
- بو قلموں
- رنگ برنگ
- گونا گوں
- رنگ رنگ
- مختلف اللون، پچ میل
- مختلف العناصر
- مخلوط
- کئی رنگوں کے لباس میں ملبوس
- معجونِ مرکب
- چوں چوں کا مربا
- گڈمڈ
- خلط ملط
اسم
- مخلوط، اکثر مختلف العناصر مجموعہ
- کئی رنگوں والا لباس، خاص طور پر جو مسخرے پہنتے ہیں
- کئی رنگوں والا اونی انگریزی کپڑا جو چودہویں سے سترہویں صدی تک پہنا جاتا تھا
motley के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- कई रंगों वाला
- पच-रंग
- हम-रंग
- बू-क़लमूँ
- रंग-ब-रंग
- गूनागूँ
- रंग-रंग
- मुख़तलिफ़-उल-लाैन, पचमेल
- मुख़्तलिफ़-उल-'अनासिर
- मख़्लूत
- कई रंगों के लिबास में मलबूस
- मा'जून-ए-मुरक्कब
- चूँ चूँ का मुरब्बा
- गडमड
- ख़ल्त-मल्त
संज्ञा
- मख़्लूत, अक्सर मुख़्तलिफ़-उल-'अनासिर मजमू'आ
- कई रंगों वाला लिबास, ख़ास तौर पर जो मस्ख़रे पहनते हैं
- कई रंगों वाला ऊनी अंग्रेज़ी कपड़ा जो चौदहवीं से सत्रहवीं सदी तक पहना जाता था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (motley)
motley
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔