تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monument" کے متعقلہ نتائج
monument کے لیے اردو الفاظ
monument کے اردو معانی
اسم
- یادْگار
- مَقبَرَہ
- آثار
- رَوضَہ
- قدیم عمارت
- کسی شخص، عہد یا واقعہ کو یاد دلانے والی کوئی سی چیز
- یادگار، خصوصاً جو واقعات، کارناموں یا انسانوں کی یاد میں تعمیر یا نصب کی جائے
- کوئی سا دیر پا یا نمایاں نمونہ خصوصاً آثارِ قدیمہ کی تاریخی عمارت یا کھنڈر مثلاً اہرامِ مصر
- وہ فن، ادب وغیرہ جن کے بارے میں خیال کیا جائے کہ ان میں دیر پا اقدار موجود ہیں
- پتھر یا ستون جو کسی علاقے یا جائیداد کی حد بندی کرے
- قدرتی حسن یا تاریخی اہمیت کا حامل وہ علاقہ جس کی دیکھ بھال حکومت کرتی ہو تاکہ اسے عوام استعمال کر سکیں، مثلاً گرینڈ کینئن یا گیسٹبرگ نیشنل پارک
- کسی مجرد وصف کی تجسیم
monument के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- यादगार
- मक़बरा
- आसार
- रौज़ा
- क़दीम 'इमारत
- किसी शख़्स, 'अह्द या वाक़ि'अ को याद दिलाने वाली कोई सी चीज़
- यादगार, ख़ुसूसन जो वाक़ि'आत, कारनामों या इंसानों की याद में ता'मीर या नसब की जाए
- कोई सा देर-पा या नुमायाँ नमूना ख़ुसूसन आसार-ए-क़दीमा की तारीख़ी 'इमारत या खंडर मस्लन अहराम-ए-मिस्र
- वो फ़न, अदब वग़ैरा जिनके बारे में ख़याल किया जाए कि उनमें देर-पा अक़दार मौजूद हैं
- पत्थर या सुतून जो किसी 'इलाक़े या जाएदाद की हद-बंदी करे
- क़ुदरती हुस्न या तारीख़ी अहमियत का हामिल वो 'इलाक़ा जिसकी देख भाल हुकूमत करती हो ताकि उसे 'अवाम इस्ते'माल कर सकें, मस्लन ग्रैंड कैनियन या गेस्टबर्ग नेशनल पार्क
- किसी मुजर्रद वस्फ़ की तज्सीम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مونو مِنٹ
کسی واقعے یا فرد کی یاد کو زندہ رکھنے کے لیے بنائی گئی کوئی یادگاری شے ، مثلاً مجسمہ ، ستون ، عمارت وغیرہ ؛ قدیم زمانے کے باقی رہ جانے والے آثار و عمارات ؛ کوئی تحریر یا دستاویز جو یادگار کے طور پر باقی رہ گئی ہو ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monument)
monument
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔