تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"monaural" کے متعقلہ نتائج
monaural کے لیے اردو الفاظ
monaural کے اردو معانی
صفت
- یک گوش
- یک اُذنہ
- واحدُ الاذن
- ایک کان والا
- یک گوشی
- ایسی آواز سے متعلق جو صرف ایک کان سے سنائی دے
- (برقیات) آواز دہرانے کے ایسے طریقے سے متعلق جس میں یوں لگتا ہے کہ آواز واحد ذریعہ یا سمت سے آ رہی ہے
monaural के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- यक-गोश
- यक-उज़्ना
- वाहिद-उल-उज़्न
- एक कान वाला
- यक-गोशी
- ऐसी आवाज़ से मुत'अल्लिक़ जो सिर्फ़ एक कान से सुनाई दे
- (बर्क़ियात) आवाज़ दोहराने के ऐसे तरीक़े से मुत'अल्लिक़ जिसमें यूँ लगता है कि आवाज़ वाहिद ज़रिया' या सम्त से आ रही है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِنرَل واٹَر
معدنی پانی ، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے ۔
mineralize
جزواً یا کاملاً معدنی بنا نے یا معدنی مادّے میں تبدیل کر دینا یا ہو جانا، معدن گری ، معد ن سا زی کر نا۔.
mendelevium
کیمیا: ایک مصنوعی ، ماوراے یورینیم، تابکار دھاتی عنصر ¶علامت Md [ روسی کیمیا داں D. I. Mendeleev م: ۱۹۰۷ء کے نام پر ].
مینڈلِیفِیَم
(کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنس داں مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے ، مینڈلیویم ۔
مَینڈولِین
(موسیقی) سارنگی کی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں ، اس کا تونبا ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ، چھوٹی سارنگی ، چکارا ۔
چَنْدَل مَنْدَل
ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (monaural)
monaural
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔