تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَنْدَل مَنْدَل" کے متعقلہ نتائج

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَنْدَل مَنْدَل کے معانیدیکھیے

چَنْدَل مَنْدَل

chandal-mandalचंदल-मंदल

چَنْدَل مَنْدَل کے اردو معانی

  • ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَنْدَل مَنْدَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَنْدَل مَنْدَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone