تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"میں دِل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

میں دِل ڈالنا

خدا کی طرف سے الہام ہونا، القا ہونا

دِل میں گِرَہ ڈالْنا

دل میں کدورت پیدا کرنا ، ملال پیدا کرنا .

بات دِل میں ڈَالْنا

(تعلیم دینے یا بہکانے کے طور پر) کوئی بات سمجھانا، کوئی خیال جو پہلے سے نہ ہو کسی کے دل میں پیدا کرنا، القا کرنا

دِل میں بات ڈالْنا

ذہن میں کوئی خیال پیدا کرنا .

دِل میں بَل ڈالْنا

دل میں فرق ڈالنا ، دل میں گنجلک ڈالنا ، بہکانا.

دِل میں ناسُور ڈالْنا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم مین مبتلا کر دینا .

دِل میں گھاؤ ڈالْنا

دل کو زخمی کرنا

دِل میں آبْلے ڈالْنا

سخت رنج پہن٘چانا ، بہت دکھ دینا .

دِل میں چھید ڈالْنا

دل کو اذیّت دینا ، تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ، تڑپانا .

دِل میں فَرْق ڈالْنا

شک و شبہ پیدا کرنا ، بدگمانی پیدا کرنا ، رنجش پیدا کرنا .

دِل میں نیکی ڈالْنا

(خدا کا) کسی کو نیک کام کی طرف متوجہ کرنا ، بھلائی کی طرف مائل کرنا ، کارِ خیر کی طرف راغب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں میں دِل ڈالنا کے معانیدیکھیے

میں دِل ڈالنا

me.n dil Daalnaaमें दिल डालना

محاورہ

میں دِل ڈالنا کے اردو معانی

  • خدا کی طرف سے الہام ہونا، القا ہونا
  • کسی کے دل میں اپنے دل کا اثر ڈالنا، پیار کی باتین کرنا؛ نیک سلوک کی تلقین کرنا ؛اپنے دل کی بات کا دوسرے کو یقین دلانا

में दिल डालना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुदा की तरफ़ से इलहाम होना, अलक़ा होना
  • किसी के दिल में अपने दिल का असर डालना, प्यार की बातेँ करना, नेक सुलूक की तलक़ीन करना , अपने दिल की बात का दूसरे को यक़ीन दिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (میں دِل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

میں دِل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words