تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mome" کے متعقلہ نتائج

mome

احمق

مومی

موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا

momma

کا متبادل۔.

momently

ہر لمحے

moment

آن

momentary

آنی

momenta

کی جمع۔.

momentariness

لمحانیّت

momentousness

اہمیت

momentarily

پل بھر کے لیے

momentously

دور رس اثرات کے طور پر

momentum

حرکت کا معیارِ اثر

momentous

عظیم لمحے، اہمیت یا وقعت کا

مومِنٹ

(طبیعیات) معیار ۔

مومِنٹَم

(طبیعیات) حرکت کرنے یا حرکت میں لانے کی قوت ؛ حرکت ، تحریک نیز محرک ۔

مُومَینٹَم

(میکانیات)کسی متحرک جسم کے حجم اور رفتار کے حاصل ِضرب کے طور پر حاصل ہونے والی مقدار

مومِیں

موم (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ موم کا ، موم سے بنا ہوا ، مومی ۔

مامی

ماموں کی بیوی، ممانی

مامُو

ماں کا بھائی، ماموں

ماما

(ہندو) ماں کا بھائی، ماموں

مِیمی

لفظ جس میں حرف 'م' ہو، میم سے متعلق یا میم سے منسوب، میم والا

memo

یاد داشت

مامائی

دایہ گیری۔

mamma

ماں

مَمّا

ماں سے خطاب کا کلمہ، امی، ممی

مَیمئے

میمند (ایک قصبے) کے رہنے والے راج ، پیشہ ور معمار ۔

mime

چُپ سوانگ ، ڈرامائی تماشا جس میں صرف نرت یا حرکات و سکنات سے کام لیا جاتا ہے ۔.

mme

ر ک.

عَمَامہ

پگڑی، ایک وضع کی پگڑی جو عالموں زاہدوں صوفیوں سے مخصوص ہے

عُمُومی

عام

muu-muu

ایک ڈھیلا ڈھالا، رنگین زنانہ لباس [ جزائر ہوائی] ۔.

عَمَّہ

عم جس کی یہ تانیث ہے، نیز پھوپھی، باپ کی بہن

عامّا

رک : عامّہ ، کششِ ثقل.

مُعَمَّ

عمامہ یا پگڑی باندھا ہوا، کام کیا ہوا، جس سے قوم کے افراد رجوع کریں، سردار، بزرگ

مُعَمّا

پہیلی، راز، بھید، پیچیدہ یا گھماو پھراو کی بات، ایسی بات جو جلدی سمجھ میں نہ آئے

عَمُّو

چچا، باپ کا بھائی، تایا

عامَّہ

عام کی تانیث، سب جانب پھیلی ہوئی، عام شے، رائج ، مشہور و معروف

عُمَّہ

کھجور کا لمبا درخت ، خرما کا پیڑ ۔

مومی شَہزادی

موم کی بنائی ہوئی شہزادی ؛ (کنایتہ) کھلونے کی گڑیا ۔

مومی کَپڑا

وہ کپڑا جسے موم کی تہہ چڑھا کر پانی سے محفوظ بنایا جاتا ہے

مُعَمّائی

معمے کی طرح کا ، چھپا ہوا ، سربستہ ، طلسمی ۔

مومی کاغَذ

مصوری: قلمی کام کی روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدوخال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے اور خاص طور پر کھانا پکانے اور کھانے پینے کی چیزوں کو لپیٹنے میں استعمال ہوتا ہے

مومی شَمع

موم کی شمع ؛ موم بتی ۔

مُومیٰ اِلَیہ

مشارہ الیہ، جس کی طرف اشارہ کیا جائے

مومی لَفظ

(کنا یۃ ً) نرم الفاظ ، میٹھے بول ۔

مومی مادَّہ

ایک سخت مادّہ جو بعض امراض میں بافتوں کے اندر بن جاتا ہے ۔

مومی چھینٹ

۱۔ (پارچہ بافی) ایک وضع کی سرخ اور زرد ُبوٹی کی نرم ملائم چکنی اور خوش وضع چھینٹ جو اکثر رضائی اور لحاف وغیرہ بنانے کے کام آتی ہے ، پھولدار مومی کپڑا ۔

مومی پالِش

روغنی تہہ جو کسی چیز کو موسمی اثرات سے بچانے اور چمکانے کے لیے پھیری جاتی ہے ۔

مومِیں جامَہ

رک : موم جامہ ۔

مومی کام

(مصوری) قلمی کام کی روغنی رنگ آمیزی جو اس کے خدوخال کی پائیداری کے لیے کی جاتی ہے

مومی ناک

وہ شخص جس کی رائے کو جس طرف چاہو کر لو ؛ مراد : غیر مستقل مزاج۔

مومی تیل

ایک معدنی تیل ۔

مُومی موتی

ایک قسم کا مصنوعی ڈھلا ہوا موتی، جو اندر سے خالی ہوتا ہے، ایک قسم کا جھوٹا موتی، جو موم کی لاگ سے بنایا جاتا ہے

مومی جامَہ

وہ کپڑا جس پر موم کا روغن کیا گیا ہو ؛ رک : موم جامہ ۔

مومی بَتّی

رک : موم بتی جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مومی مَرْیَم

رک : موم کی مریم ؛ نہایت نازک اور حسین ۔

مومی مُجَسَّمَہ

موم کا تراشا یا ڈھالا ہوا مجسمہ ، مومی مورت ۔

مومِناں

مومن (رک) کی جمع ، مسلمانان ، مسلمین ، مومن مرد ۔

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

مومیائی

حنوط شدہ لاش کا یا اس کی طرح کا

mome کے لیے اردو الفاظ

mome

mome کے اردو معانی

اسم

  • احمق
  • گم صم آدمی
  • مونی

mome के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अहमक़
  • गुमसुम आदमी
  • मोनी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mome)

نام

ای-میل

تبصرہ

mome

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone