تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمَیَّزَہ" کے متعقلہ نتائج

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ

تمیز کرنے والی قوت ؛ مراد : جس اخلاق ، نیک و بد میں تمیز کرنے کی توفیق، دماغ کی وہ قوت جس سے چیزوں کا باہمی فرق دریافت کرتے ہیں ، فرق سمجھنے کی صلاحیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمَیَّزَہ کے معانیدیکھیے

مُمَیَّزَہ

mumayyazaमुमय्यज़ा

وزن : 1212

موضوعات: تجوید

  • Roman
  • Urdu

مُمَیَّزَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔
  • ۲.(تجوید) کسی حرف کی ایسی صفت جو اگر ادا نہ کی جائے تو وہ حرف اپنی صفت کھو دے

Urdu meaning of mumayyaza

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. jo achchhe bure kii tamiiz kare (quvvat vaGaira)
  • ۲.(tajviid) kisii harf kii a.isii sifat jo agar ada na kii jaaye to vo harf apnii sifat kho de

English meaning of mumayyaza

Adjective, Feminine

  • Phonetics: an attribute of a letter if not delivered he lost his attribute
  • discriminating, judicious, the power that distinguishes good and bad

मुमय्यज़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • स्वर-विज्ञान: किसी अक्षर वो विशेषता जो अदा न किया जाए तो वो अपनी विशेषता खो दे
  • तमीज़ करने वाली, पहचानने वाली, वो शक्ति जो अच्छे-बुरे का अंतर बताए

مُمَیَّزَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُمَیَّزَہ

۱. جو اچھے برے کی تمیز کرے (قوت وغیرہ) ۔

قُوَّتِ مُمَیَّزَہ

تمیز کرنے والی قوت ؛ مراد : جس اخلاق ، نیک و بد میں تمیز کرنے کی توفیق، دماغ کی وہ قوت جس سے چیزوں کا باہمی فرق دریافت کرتے ہیں ، فرق سمجھنے کی صلاحیت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمَیَّزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمَیَّزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone