تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"moment" کے متعقلہ نتائج
moment کے لیے اردو الفاظ
moment کے اردو معانی
اسم
- لمحہ
- آن
- پل
- لحظہ
- دقیقہ
- غیر قطعی مختصر وقت
- حالیہ یا کوئی اور خاص وقت
- حالیہ یا جاری مختصر مدت
- عظمت، خوشی، امتیاز کا مختصر زمانہ
- صحیح موقع
- وقت
- وزن، اہمیت یا وقعت
- واقعات کی راہ میں قطعی مرحلہ خصوصاً منطقی یا تاریخی ارتقا کا خاص مرحلہ
- (فلسفہ) لازمی یا ترکیبی عنصر
- کسی چیز کا پہلو یا جہت
- (طبیعیات) معیارِ اثر
- مقدار کا حاصلِ ضرب، جیسے قوت کے عمودی نقطے یا محور کے فاصلے سے ضرب کا حاصل
- حرکت پیدا کرنے کا رجحان، جیسے محور کے گرد حرکت
- ایسے رجحان کی کمیت کی پیمائش، مقدار کا تعین
- (شماریات) امکانی تقسیم میں بے ترتیب متغیرات کی قوتوں کے حاصلِ ضرب کا حسابی اوسط
moment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लम्हा
- आन
- पल
- लहज़ा
- दक़ीक़ा
- ग़ैर-क़त'ई मुख़्तसर वक़्त
- हालिया या कोई और ख़ास वक़्त
- हालिया या जारी मुख़्तसर मुद्दत
- 'अज़मत, ख़ुशी, इम्तियाज़ का मुख़्तसर ज़माना
- सही मौक़ा'
- वक़्त
- वज़्न, अहमियत या वक़'अत
- वाक़ि'आत की राह में क़त'ई मरहला ख़ुसूसन मंतिक़ी या तारीख़ी इर्तिक़ा का ख़ास मरहला
- (फ़लसफ़ा) लाज़िमी या तरकीबी 'उंसुर
- किसी चीज़ का पहलू या जिहत
- (तबी'इयात) मे'यार-ए-असर
- मिक़दार का हासिल-ए-ज़र्ब, जैसे क़ुव्वत के 'उमूदी नुक़्ते या मेहवर के फ़ासिले से ज़र्ब का हासिल
- हरकत पैदा करने का रुजहान, जैसे मेहवर के गिर्द हरकत
- ऐसे रुजहान की कमिय्यत की पैमाइश, मिक़दार का त'अय्युन
- (शुमारियात) इम्कानी तक़सीम में बे-तरतीब मुतग़य्यरात की कुव्वतों के हासिल-ए-ज़र्ब का हिसाबी औसत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (moment)
moment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔