تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"model" کے متعقلہ نتائج

model

مِثال

موڈَل کَرنا

موڈل بنانا ۔

modelling

پیمانہ

مُوڑَل

چودھری ، ُ مکھیا ۔

مُدَّل

۱۔ سرمایہ ، پونجی ، اصل زر ، اصل سرمایہ ۔

مُدَلَّق

نکالا گیا ، نکلا ہوا ؛ (طب) ایک قسم کا بخار ۔

مُونڈَلا

استرے سے صاف کیا ہوا ؛ داڑھی بنایا ہوا ؛ تراشیدہ

مُدَلَّل

دلیل سے ثابت کیا ہوا، جس پر دلیل قائم کی گئی ہو، معقول، ٹھیک، درست، مناسب، موزوں

مُدَلَّس

حدیث کی وہ قسم جس میں راوی اپنے شیخ کا نام نہ لے بلکہ اس کے اوپر کے راوی سے ان الفاظ میں روایت کرے جس سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہو کہ اس نے اسی اوپر والے راوی سے سنا ہے

مُدَلِّس

وہ تاجر، جو خریدار سے مال کے عیب کو چھپائے، (مجازاً) جُھوٹا، دغاباز، فریبی

modillion

تعمیرات: کارنتھی اور بعض دوسری تعمیرات میں کنگنی یا کانَس (cornice ) کے چھجّے کے نیچے آرائشی چنائی، ٹوڑا ۔.

medley

خَلْط

مُڈیل

رک : منڈیر جو زیادہ مستعمل ہے

moodily

اداسی سے

modality

جِہَت

medal

نِشان

medial

بِیچ کا

مُدالَکَہ

رگڑنا ، ملنا ، کھرچنا

modalist

صورت پرست

مانڈَل

لوہے کا حلقہ جو پانی کے چرس کے مُن٘ھ پر لگا رہتا ہے .

مُندَلَک

ڈوب جانے والا (سورج وغیرہ) ؛ (مجازا ً) فانی ؛ رائیگاں ۔

مندل

مندر، پرستش گاہ

مَعْدِل

پھرنے کی جگہ، واپسی کی جگہ

مَعْدُول

رک : معدولہ ، جو پڑھا نہ جائے (عموما ً واؤ ، خوان ، خواہش وغیرہ میں) ۔

مُعادِل

برابر، مساوی، یکساں

مُعَدَّل

برابر کیا ہوا، سیدھا

مُعَدِّل

اعتدال پر لانے والا ، برابر کرنے والا ، ٹھیک کرنے والا

مَہدی اِلَیہ

جس کو ہدیہ دیا جائے ۔

role model

کوئی شخص جسے کسی خا ص موقع یا کردار کے لیے موزوں نمونہ خیال کیا جائے۔.

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

مُدَّعی عَلَیہ

جس پہ دعویٰ کیا گیا ہو ۔

مُدَّعا عَلیَہ

وہ شخص جس کے خلاف نالش کی گئی ہو یا مقدمہ دائر کیا گیا ہو، وہ شخص جس پر دعویٰ کیا گیا ہو، فریق ثانی

medal play

وہ مُقابلہ جِس می�� سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے

مُعادِلَہ وَقْت

اوسط شمسی وقت اور ظاہری شمسی وقت کے درمیان فرق۔

مِیڈَل لینا

تمغا حاصل کرنا

مَیڈَل جِیتنا

کسی مقابلے میں تمغا حاصل کرنا، جیت کا انعام لینا

مَنڈل باندھنا

گھیرا بنانا ، جھرمٹ باندھنا ؛ حلقہ بنانا

مَیڈل سَجانا

تمغا لگانا

مَیڈَل ٹیبَل

وہ فہرست یا چارٹ جس میں کھلاڑیوں (یا ٹیموں) کے حاصل کردہ تمغوں کی تفصیل درج ہوتی ہے ۔

middle-aged

مِڈَل ايجَيڈ

مِڈِل پاس

وہ شخص جس نے آٹھویں جماعت کا امتحان پاس کیا ہو ، آٹھویں جماعت تک پڑھا ہوا ۔

مِڈِل اِیسٹ

مشرقِ وسطیٰ (مصر سے لے کر ایران تک کے ممالک) ۔

مِڈِل اِسکول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل سِکُول

مدرسہء وسطیٰ ، درمیانی درجوں کی تعلیم کا مدرسہ ، وہ اسکول جہاں آٹھویں درجے تک تعلیم دی جاتی ہے ۔

مِڈِل کِلاس

درمیانی طبقہ ، متوسط طبقہ

میڈُلا

(نباتیات) بعض اعضا یا نسیجوں کا اندرونی حصہ، اعصابی بافتوں کا نرم گودا

میڈُولا

رک : میڈلا

medulla

گُودَہ

مَیڈُلَری

(نباتیات) درونی بافت کا ، درونی بافت پر مشتمل(خلیوں کے لیے مستعمل) ، لبی ۔

مَڑلا

مُڑلا

منڈا ہوا، منڈیلا، گنجا، جس کے سر پر بال نہ ہوں

مَیدَہ لَکڑی

میدا لکڑی، دوا کی ایک جڑ جو بشکل ادرک یا سونٹھ ہوتی ہے

مَدلُول مُطابِقی

(علم بیان) مطابقی مفہوم ۔

مَدلُول اِلتِزامی

(علم بیان) التزامی مفہوم ۔

medallion

بڑا تمغا

medullar

مغز دار

medallic

تمغئی

medially

وسطی طور پر

medallist

کسی خاص قسم کا تمغا پایا شخص۔:

model کے لیے اردو الفاظ

model

ˈmɒd.əl

model کے اردو معانی

اسم

  • معیار
  • نمونہ
  • قالب
  • سانچا
  • خاکہ
  • پیمانہ
  • مقیاس
  • ناپ
  • مثال
  • کینڈا
  • شبیہ
  • نقل
  • معمول
  • ڈھانچ
  • نقل کرنے یا موازنے کے لیے معیار
  • کسی شے کی بناوٹ ظاہر کرنے یا نقل کرنے کے لیے بنایا گیا نمونہ خصوصاً خُرد تصویری
  • مٹی، موم یا کاغذ وغیرہ کی تصویر یا مورتی جو زیادہ پائیدار مواد میں بنائی جانے کے لیے ہو
  • کوئی سی شے جو فن کار کے نمونے کا کام دے
  • مصور یا سنگ تراش کے لیے نمونہ بن کر بیٹھنے والا شخص
  • لباس پہن کر گاہکوں کے لیے اس کی نمائش کرنے والا ملازم
  • کسی ہیئت یا بناوٹ کا انداز
  • کوئی خاص صورت یا انداز

فعل

  • قابلِ تقلید
  • نمونہ
  • مکمل
  • کامل
  • مثالی

صفت

  • نمونے کے مطابق بنانا یا منصوبہ بنانا
  • خاکہ بنانا
  • صورت دینا یا تشکیل کرنا خصوصاً مٹی، کاغذ، موم وغیرہ سے
  • نقل کرنا
  • (کسی شے کا) نمونہ بنانا
  • نمائش یا فروخت کے لیے پہننا، جیسے کپڑے اور لوازمات وغیرہ
  • نمونے/ مجسمے بنانا
  • ڈول ڈالنا
  • ترکیب دینا
  • کوئی خاص، قدرتی یا فطری صورت اختیار کرنا جیسے بنتی ہوئی تصویر کے حصے
  • پوشاک کی نمائش کے لیے ملازم ہونا

model के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मे'यार
  • नमूना
  • क़ालिब
  • साँचा
  • ख़ाका
  • पैमाना
  • मिक़्यास
  • नाप
  • मिसाल
  • कैंडा
  • शबीह
  • नक़्ल
  • मा'मूल
  • ढाँच
  • नक़्ल करने या मुवाज़ने के लिए मे'यार
  • किसी शय की बनावट ज़ाहिर करने या नक़्ल करने के लिए बनाया गया नमूना ख़ुसूसन ख़ुर्द तस्वीरी
  • मिट्टी, मोम या काग़ज़ वग़ैरा की तस्वीर या मूर्ती जो ज़ियादा पाएदार मवाद में बनाई जाने के लिए हो
  • कोई सी शय जो फ़नकार के नमूने का काम दे
  • मुसव्विर या संग-तराश के लिए नमूना बन कर बैठने वाला शख़्स
  • लिबास पहन कर गाहकों के लिए उसकी नुमाइश करने वाला मुलाज़िम
  • किसी हैअयत या बनावट का अंदाज़
  • कोई ख़ास सूरत या अंदाज़

क्रिया

  • क़ाबिल-ए-तक़लीद
  • नमूना
  • मुकम्मल
  • कामिल
  • मिसाली

विशेषण

  • नमूने के मुताबिक़ बनाना या मंसूबा बनाना
  • ख़ाका बनाना
  • सूरत देना या तश्कील करना ख़ुसूसन मिट्टी, काग़ज़, मोम वग़ैरा से
  • नक़्ल करना
  • (किसी शय का) नमूना बनाना
  • नुमाइश या फ़रोख़्त के लिए पहनना, जैसे कपड़े और लवाज़िमात वग़ैरा
  • नमूने/ मुजस्समे बनाना
  • डोल डालना
  • तरकीब देना
  • कोई ख़ास, क़ुदरती या फ़ित्री सूरत इख़्तियार करना जैसे बनती हुई तस्वीर के हिस्से
  • पोशाक की नुमाइश के लिए मुलाज़िम होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (model)

نام

ای-میل

تبصرہ

model

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words