تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"mineral" کے متعقلہ نتائج

mineral

مَعْدَن

mineral oil

مَعدَنی تیل

mineral wax

مَعدَنی موم

mineral water

مَعدَنی پانی

mineral pitch

قُدرَتی رال

مِنرَل واٹَر

معدنی پانی ، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے ۔

mineralise

معدنی بنانا

مَنادِیل

وہ رومال جو سر پر لپیٹے جاتے ہیں، متعدد رومال

mineralize

جزواً یا کاملاً معدنی بنا نے یا معدنی مادّے میں تبدیل کر دینا یا ہو جانا، معدن گری ، معد ن سا زی کر نا۔.

mineralogically

مَعدَنیاتی طَور پَر

mineralogist

معدنیات جاننے والا

mineralogical

معدنیاتی

mineralogy

علم معدنیا ت ۔.

monorail

یک پٹری

monaural

یک گوش

manurial

کھاد کا

manorial

زمینداری کے متعلق

مینڈلی

مینڈل (علم) کے نظریے سے متعلق ، مینڈلیت سے متعلق ۔

مِینارِ لَرزاں

اصفہان میں بنا ہوا قدیم مینار جو کل دبانے پر لرزتا ہے ۔

مِنْدِیل

وہ رومال وغیرہ جو ٹوپی کے اوپر یا بغیر ٹوپی کے سر پر لپیٹا جائے، پگڑی، چھوٹی دستار، عمامہ

مندل

مندر، پرستش گاہ

مِینائے دِل

دل کی صراحی ، دل کا جام

مِنْدِیل مُغَرَّق

سنہری اور روپہلی ٹوپی، چمکیلی ٹوپی

مَندَل کاڑ

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَندَل نَوازی

ڈھول بجانے کا عمل ، ڈھول بجانا ۔

مَندَل کار

ڈھول یا دھونسا بجانے والا ۔

مَندَلی پَتی

رک : منڈلی پتی ، کسی علاقے کا حاکم

mindless

کُنْد ذِہْن

mendelevium

کیمیا: ایک مصنوعی ، ماوراے یورینیم، تابکار دھاتی عنصر ¶علامت Md [ روسی کیمیا داں D. I. Mendeleev م: ۱۹۰۷ء کے نام پر ].

mindlessness

بے وقُوفی

مینڈلِیفِیَم

(کیمیا) ایک تابکار کیمیائی عنصر جسے اس کے دریافت کنندہ روسی سائنس داں مینڈلیف سے موسوم کیا گیا ہے ، مینڈلیویم ۔

mannerly

با تَمِیْز

مَنْدِیلا

چھوٹا نقارہ یا نوبت وغیرہ ۔

مَندَلی

رک : مندل (۴) سے منسوب ، عود کی ایک قسم ۔

مَندلا

جسم کا نصف بالائی حصہ، کمر سے اوپر کا حصہ، دھڑ، دھجہ، مراد: بدن

mandolin

مینڈولین

mannerless

بَد تَہْذِیب

mendelism

بعض خصوصیات کے عود کرنے کی بابت نظریہ جو جینزکے ذریعے منتقل ہوتی ہیں۔.

مَینڈولِین

(موسیقی) سارنگی کی قسم کا ایک ساز جس میں عموماً آٹھ یا دس یا بارہ دھاتی تار ہوتے ہیں ، اس کا تونبا ناشپاتی کی شکل کا ہوتا ہے ، چھوٹی سارنگی ، چکارا ۔

مَینڈولِن

(موسیقی) رک : مینڈولین

monadelphous

نباتیات: مُٹّھے کی صورت میں بندھا ہوا (زرریشہ یا زیرہ دار نرینہ).

mannerliness

خوش اَخْلاقی

مُندَلَک

ڈوب جانے والا (سورج وغیرہ) ؛ (مجازا ً) فانی ؛ رائیگاں ۔

مُونْد لینا

میچ لینا ، بند کرنا ، موندنا (بالعموم آنکھ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنْدا لَگانا

کم قیمت پر بیچنا ، رعایتی نرخوں پر فروخت کرنا ، سستا بیچنا

میں دِل ڈالنا

خدا کی طرف سے الہام ہونا، القا ہونا

راج مَنْدِل

رک : راج مندر

چَتُر مَنْدَل

چار گروہ ، چار ٹولی ، چاروں طرف سے جانور کو گھیرنا ، ہرن کو شکار کرنے کے لیے چیتوں کو چاروں طرف سے چھوڑنا .

چَنْدَل مَنْدَل

ایک کھیل جس میں سولہ آدمی کھیل سکتے تھے اس میں چار پاسے ہوتے تھے جس کے طولانی رخ پر ایک دو نشان اور اس کے مقابل رخوں پر دس اور بارہ نشان ہوتے تھے اس کی گول بساط میں سولہ متواری الاضلاع اور ہر متوازی اضلاع میں چوبیس خانے ہوتے تھے ۲۴ گوٹیں ہوتی تھیں جن میں سے ہر ایک آدمی چار گوٹیں لیتا تھا .

خَطِ مَندَل

mineral کے لیے اردو الفاظ

mineral

ˈmɪn.ər.əl

mineral کے اردو معانی

صفت

  • کانی
  • معدنی
  • کان یا معدن سے حاصل شدہ
  • کان سے متعلق
  • معدنی نوعیت کا
  • معدنی اشیا سے متعلق
  • جس میں کوئی معدنی جزو یا اجزا ملے ہوئے ہوں
  • جماد، جو حیوان ہو نہ نبات
  • غیر نامیاتی

اسم

  • کان سے نکالا گیا مادّہ، بالخصوص قدرتی طور پر پیدا ہونے والا کوئی سا مادّہ جو عموماً غیر نامیاتی مواد پر مشتمل ہوتا ہے جیسے گار یا فلسپار
  • متعین کیمیائی ترکیب کا حامل لیکن بعض اوقات ایسے مجموعوں پر مشتمل جن کو ہم بجا طور پر چٹان یا پتھر کہہ سکتے ہیں
  • بعض ایسی قدرتی اشیا جو اصلاً نامیاتی ہوں جیسے اسفال یا کوئلا
  • (کان کنی) کچ دھات، بعض اوقات کوئی ایسی شے جو نہ نبات ہو نہ حیوان
  • (جمع، برطانوی) معدنی پانی

mineral के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • कानी
  • मा'दनी
  • कान या मा'दन से हासिल-शुदा
  • कान से मुत'अल्लिक़
  • मा'दनी नौ'इय्यत का
  • मा'दनी अश्या से मुत'अल्लिक़
  • जिसमें कोई मा'दनी जुज़्व या अज़्जा मिले हुए हों
  • जमाद, जो हैवान हो न नबात
  • ग़ैर-नामियाती

संज्ञा

  • कान से निकाला गया माद्दा, बिल-कख़ुसूस क़ुदरती तौर पर पैदा होने वाला कोई सा माद्दा जो 'उमूमन ग़ैर-नामियाती मवाद पर मुश्तमिल होता है जैसे गार या फेल्सपार
  • मुत'अय्यन कीमियाई तरकीब का हामिल लेकिन बा'ज़ औक़ात ऐसे मजमू'ओं पर मुश्तमिल जिनको हम बजा तौर पर चट्टान या पत्थर कह सकते हैं
  • बा'ज़ ऐसी क़ुदरती अश्या जो अस्लन नामियाती हों जैसे अस्फ़ाल या कोयला
  • (कान-कनी) कच धात, बा'ज़ औक़ात कोई ऐसी शय जो न नबात हो न हैवान
  • (जम', बर्तानवी) मा'दनी पानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (mineral)

نام

ای-میل

تبصرہ

mineral

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone