تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mine" کے متعقلہ نتائج
mine کے لیے اردو الفاظ
mine کے اردو معانی
ضمیر
- میرا
- میری
- ضمیر متکلم ’’میں‘‘ (I) کی حالتِ اضافی
- میری ملکیت
- کبھی حروفِ علت سے شروع ہونے والے اسما سے پہلے باقاعدہ استعمال ہوتا تھا
- اب عموماً hers, ours, yours, theirs کی طرح استعمال ہوتا ہے یعنی my کے مترادف کے طور پر، اس کے بعد اسم آتا ہے اور یہ حالتِ فاعلی یا حالتِ مفعولی کے لیے کام کرتا ہے یا استعمال ہوتا ہے
اسم
- کان، معدن
- کھان
- مخزن
- زمین میں ایسا گڑھا یا کھدائی جس سے کوئلہ، کچ دھاتیں یا دوسری معدنی اشیا کھود کر نکالی جائیں
- ایسی کھدائی کی جگہ، عمارت یا آلات
- (عسکری) سمندری سرنگ
- بارودی سرنگ
- ایک آلہ یا ہتھیار جو سمندر کی سطح پر یا اس کے نزدیک تیرتا ہوتا کہ بحری جہاز وغیرہ کو دھماکے سے تباہ کر دے
- زمینی سرنگ
- ایسا ہی ہتھیار جو زمین پر گاڑیوں اور انسانوں کو دھماکے سے اڑانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
- قلعہ بندی کے نیچے کھودی ہوئی سرنگ جس میں دھماکا پیدا کرنے والا مادہ بھر دیا جاتا ہے تاکہ عمارات وغیرہ کو اڑایا جا سکے
- (مجازاً) دولت یا بہت قیمتی چیز کا بڑا ذخیرہ یا سر چشمہ
فعل لازم
- کان کھودنا، بھٹ بنانا
- زمین دوز سرنگ یا راستہ کھودنا
فعل متعدی
- کسی کی بنیاد اکھاڑنا
- بنیاد کھوکھلی کرنا
- بیخ کنی کرنا
- جڑ کھودنا
mine के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सर्वनाम
- मेरा
- मेरी
- ज़मीर मुतकल्लिम ''मैं'' (I) की हालत-ए-इज़ाफ़ी
- मेरी मिल्कियत
- कभी हुरूफ़-ए-'इल्लत से शुरू होने वाले अस्मा से पहले बाक़ा'इदा इस्ते'माल होता था
- अब 'उमूमन theirs, yours, ours, hers की तरह इस्ते'माल होता है या'नी my के मुतरादिफ़ के तौर पर, उस के बाद इस्म आता है और ये हालत-ए-फ़ा'इली या हालत-ए-मफ़'ऊली के लिए काम करता है या इस्ते'माल होता है
संज्ञा
- कान, मा'दन
- खान
- मख़ज़न
- ज़मीन में ऐसा गढ़ा या खुदाई जिससे कोयला, कच धातें या दूसरी मा'दनी अश्या खोद कर निकाली जाएँ
- ऐसी खुदाई की जगह, 'इमारत या आलात
- ('अस्करी) समुंद्री सुरंग
- बारूदी सुरंग
- एक आ'ला या हथियार जो समुंद्र की सतह पर या उसके नज़दीक तैरता होता कि बहरी जहाज़ वग़ैरा को धमाके से तबाह कर दे
- ज़मीनी सुरंग
- ऐसा ही हथियार जो ज़मीन पर गाड़ियों और इंसानों को धमाके से उड़ाने के लिए इस्ते'माल होता है
- क़िला'-बंदी के नीचे खोदी हुई सुरंग जिसमें धमाका पैदा करने वाला माद्दा भर दिया जाता है ताकि 'इमारात वग़ैरा को उड़ाया जा सके
- (मजाज़न) दौलत या बहुत क़ीमती चीज़ का बड़ा ज़ख़ीरा या सर-चश्मा
अकर्मक क्रिया
- कान खोदना, भट बनाना
- ज़मीन-दोज़ सुरंग या रास्ता खोदना
सकर्मक क्रिया
- किसी की बुनियाद उखाड़ना
- बुनियाद खोखली करना
- बीख़-कनी करना
- जड़ खोदना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَینا
کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے
مِنیٰ
اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں
mineralize
جزواً یا کاملاً معدنی بنا نے یا معدنی مادّے میں تبدیل کر دینا یا ہو جانا، معدن گری ، معد ن سا زی کر نا۔.
مِنرَل واٹَر
معدنی پانی ، قدرتی چشموں کا پانی جس میں کوئی معدنی جزو ملا ہو نیز کیمیاوی طریقوں سے صاف کیا ہوا پانی جو آج کل بوتلوں میں فراہم کیا جاتا ہے ۔
minnesinger
جرمنی میں بارھویں یا چودھویں صدی کا رومانی گیت لکھنے اور گانے والا فنکار [لفظاً : محبت کے گیت گانے والا].
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mine)
mine
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔