تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"miner" کے متعقلہ نتائج
miner کے لیے اردو الفاظ
miner کے اردو معانی
miner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِینار
اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ
mineralize
جزواً یا کاملاً معدنی بنا نے یا معدنی مادّے میں تبدیل کر دینا یا ہو جانا، معدن گری ، معد ن سا زی کر نا۔.
مِینار گَھڑی
ایسی گھڑی جو کسی عمارت یا شہر میں نمایاں جگہ کے بیچ لگائی گئی ہو ، کسی مینار میں نصب شدہ گھڑی ۔
مَنارَۂ روشنی
روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔
مِینارِ خاموشی
وہ جگہ جہاں پارسی اور زرتشتی مذہب کے پیرو اپنے ُمردوں کو چھوڑ آتے ہیں تاکہ ان کا گوشت گدھ وغیرہ کھالیں (انگ : Tower of Silence) ۔
menorah
ہفت شاخہ شمع دان جو یہودیوں کی عبادت کے وقت روشن کیا جاتا ہے اور یہودیت کا نشان خیال کیا جاتا ہے۔.
مَنارَۂِ بابل
عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل
مِینارِ بابُل
بابل کا مینار ، (موجودہ عراق کے علاقے میں) سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی عمارت ، بعض روایات کے مطابق یہ حضرت نوح علیہ السلام کے بعد کی نسلوں نے بنایا تھا اور اس زمانے کے بادشاہ اس کے ذریعے آسمان تک پہنچنا چاہتے تھے ۔
مَند
رکھنے والا، ذی یا صاحب کا مترادف، جیسے خرد مند، احسان مند، دولت مند، عقلمند وغیرہ، (کسی دو حرفی لفظ کے ساتھ ترکیب پانا ہے تو بیچ میں ایک واؤ کا اضافہ کردیتے ہیں جیسے تنومند، برومند اور تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (miner)
miner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔