تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mime" کے متعقلہ نتائج
mime کے لیے اردو الفاظ
mime کے اردو معانی
اسم
- نقل
- نقال
- بھانڈ
- اداکار یا مسخرہ جو چہرے کی حرکات و سکنات اور اشاروں سے نقل کرنے میں ماہر ہو
- خاموش نقل
- چپ سوانگ کا اداکار یا مسخرہ
- ایک قسم کا سوانگ جو قدیم یونانیوں اور رومیوں میں مقبول تھا جس میں اصل لوگوں اور واقعات کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا جاتا تھا
- اس قسم کے سوانگ کا اداکار
فعل متعدی
- نقل اتارنا
- خاموش مزاحیہ اداکاری کرنا
فعل لازم
- الفاظ کی ادائیگی کے بغیر خاموش کردار ادا کرنا
mime के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नक़ल
- नक़्क़ाल
- भाँड
- अदाकार या मस्ख़रा जो चेहरे की हरकात-ओ-सकनात और इशारों से नक़ल करने में माहिर हो
- ख़ामोश नक़ल
- चुप स्वाँग का अदाकार या मस्ख़रा
- एक क़िस्म का स्वाँग जो क़दीम यूनानियों और रूमियों में मक़बूल था जिसमें अस्ल लोगों और वाक़ि'आत को मिज़ाहिया अंदाज़ में पेश किया जाता था
- इस क़िस्म के स्वाँग का अदाकार
सकर्मक क्रिया
- नक़ल उतारना
- ख़ामोश मिज़ाहिया अदाकारी करना
अकर्मक क्रिया
- अलफ़ाज़ की अदाएगी के बगै़र ख़ामोश किरदार अदा करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
mimesis
حیاتیات: کسی جانور کی کسی دوسرے جانور سے ظاہری مشابہت جو اپنے دشمن کو بہکانے کے لیے اختیار کی جائے ، جو اس سے خوف کھاتا یا اسے ناپسند کرتا ہو ۔.
mimeograph
(اکثر وصفی) نقلیں چھاپنے کی ایک مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف وغیرہ سے اس کا مثنیٰ چھاپ کر نکالتی ہے ۔.
مومی
موم سے منسوب یا متعلق، موم کا بنا ہوا، موم کا رنگ یا خصوصیات رکھنے والا، موم کی طرح نرم، جس پر موم کا روغن وغیرہ ملا ہوا ہو، چکنا
ماما پُخْتَرِیاں کھانا
۔ماماکی پکائی ہوئی روٹیاں کھانا۔تازہ نعمت میں پلنا۔بے محنت ومشقت مال چپ کرنا۔مفت کا مال اڑانا۔؎
ماما پُختَریاں
وہ روٹیاں جو کھانا پکانے والی عورتیں اپنے بچوں کے واسطے امیروں کے گھر سے چرا کر لے جاتی ہیں، مفت کی روٹیاں
مَیں مَیں کَرنا
خود ستائی کرنا، اپنا ہی ذکر کرنا، اپنی انا اور خود پسندی کا مظاہرہ کرنا نیز بکری کی آواز نکالنا، بکری کی طرح بولنا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mime)
mime
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔