تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"menu" کے متعقلہ نتائج

مانُو

۱. انسان ، آدمی ، نسلِ انسانی.

مانو

گویا، جیسا، تراکیب میں مستعمل

مَنے

میں، اندر، درمیان

mane

اَیال

مَینی

ایک قسم کا خاردار پیڑ

مَینا

کبوتر سے قدرے چھوٹا سیاہی مائل ایک خوش الحان پرندہ جس کے پیر، چونچ اور پروں کا نچلا حصہ زرد ہوتا ہے

مَنِیع

روکنے والا، ہٹانے والا

مَنو

بجائے منس، تراکیب میں مستعمل

مَنُو

(ہندو) پہلا آدمی جس سے انسانی نسل کا آغاز ہوا، آدم، برہما کا بیٹا (منو بتائے جاتے ہیں)

مَنُوع

سخت منع کرنے والا ، باز رکھنے والا ، مانع ، مزاحم ۔

مَعْنوں

مِینُو

وہ دُنیا یا وہ جہان جہاں پاک روحیں رہتی ہیں ، عالم انوار ، عالم ارواح ۔

مَنُّو

بندر ، میموں ، بوزنہ ، سرکٹ ، بنچر

مِنّو

بلی

مَنوں

من کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل؛ (مجازاً) ڈھیروں ، بہت سے ، بہت زیادہ (وزن میں)۔

مَے نَو

نئی شراب، (مجازاً) نیا نظام، نیا اُصول

mine

مِنیٰ

اقصائے مکۂ معظمہ میں ایک مقام کا نام جہاں حجاج کرام زمانۂ حج میں قیام کرتے ہیں اور عبادت و قربانی کرتے ہیں

مانا

معنی، مطلب

مانی

وہ چھوئی سی سوراخ دار لکڑی جو چکّی کی کیلی میں ڈالی جاتی ہے جس سے چکّی کا پاٹ بآسانی گھومتا ہے.

مانے

مانْنا

تسلیم کرنا ، درست یا ٹھیک سمجھنا ، قبول کرنا .

مانَہ

ایک خاص وزن اور پیمانےکا نام

مانع

رکاوٹ، روڑا

مَعنی

مطلب، منشا، مفہوم، مراد

مَعْنیٰ

رک : معنی ۔

mania

مالِیخُولْیا

مَنائی

مناہی جو اس کا درست املا ہے ۔

مانو تو دیوْتا نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوی نَہیں مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مَنُو کا دَھرْم شاستَر

رک : منو شاستر

مَناعی

(عو) ممانعت ، روک ٹوک ۔

مانو تو دیو نَہیں تو بھینْٹ کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مانو تو دیو نَہیں تو بھیت کالیو

رک : مانو تو دیوتا الخ.

مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

meno mosso

آہِستہ تر

مینا

رنگ برنگ شیشہ، آبگینہ

مَنع

۱۔ جس کی ممانعت ہو ، ممنوع ، رو ک ، ممانعت ، عدم اجازت ۔

مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مِینائی

مینا سے منسوب، شیشے کا بنا ہوا، سبز رنگ کا

مُونا

مرنا، انتقال کرنا، فوت ہونا

mini

چھوٹا

مَونی

خاموش طبع آدمی، جوگیوں کا ایک گروہ، جو خاموش رہتا ہے

مَونا

بڑا گھڑا ، مٹکا ، بڑا برتن (گھی یا تیل رکھنے کا)

مانو تو ٹھاکُر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مَنّاع

سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا

مُوننا

چپ رہنے کی حالت نیز بھول جانا

مُنّا

لاڈلا، پیارا، عزیز، چہیتا

مانو نَہ مانو

۔تم کو ماننے نہ ماننے کااختیار ہے۔؎

مُنّو

نابالغ بچے کا عضو مخصوص (اسے پھنو بھی کہتے ہیں)

مُونّا

رک : موننا

meanie

بول چال: کمینہ، بخیل ، اوچھا آدمی۔.

mina

(مینا).

mono

کیمیا: (واول سے پہلے عموماً -mon) (مرکبات کے ناموں میں) یکّہ، یک جوہری جس میں ایک ایٹم ہو یا جو کسی ایک کیمیائی گروہ پر مشتمل ہو۔.

moonie

عوام: سُون میونگ مُون کے قائم کردہ اتحادی کلیسا کا رکن۔.

menu کے لیے اردو الفاظ

menu

ˈmen.juː

menu کے اردو معانی

اسم

  • فہرستِ طعام
  • کرائے کا بل
  • طعام نامہ
  • کھانوں کی فہرست
  • کمپیوٹر: کارگزاری کی صلاحیتوں یا دستیاب سہولتوں کی فہرست

menu के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • फ़हरिस्त-ए-त'आम
  • किराए का बिल
  • त'आम-नामा
  • खानों की फ़हरिस्त
  • कंप्यूटर: कारगुज़ारी की सलाहियतों या दस्तयाब सहूलतों की फ़हरिस्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (menu)

نام

ای-میل

تبصرہ

menu

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone