تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مانو نَہ مانو" کے متعقلہ نتائج

مانو نَہ مانو

تسلیم کیجیے یا نہ کیجیے .

مانو تو ٹھاکُر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں مانو نَہ مانو کے معانیدیکھیے

مانو نَہ مانو

maano na maanoमानो न मानो

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

مانو نَہ مانو کے اردو معانی

  • تسلیم کیجیے یا نہ کیجیے .
  • ۔تم کو ماننے نہ ماننے کااختیار ہے۔؎
  • تسلیم کیجیے یا نہ کیجیے ۔

Urdu meaning of maano na maano

  • Roman
  • Urdu

  • tasliim kiijii.e ya na kiijii.e
  • ۔tum ko maanne na maanne ka iKhatiyaar hai।
  • tasliim kiijii.e ya na kiijii.e

English meaning of maano na maano

  • believe it or not

मानो न मानो के हिंदी अर्थ

  • ۔तुम को मानने ना मानने का इख़तियार है।
  • तस्लीम कीजीए या ना कीजीए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مانو نَہ مانو

تسلیم کیجیے یا نہ کیجیے .

مانو تو ٹھاکُر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو اِیشَر نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوْتا نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

مانو تو دیوی نَہ مانو تو پَتَّھر

اعتقاد ہی سے کسی کی عزت و حرمت کی جاتی ہے ، اگر اعتقاد نہیں تو کچھ بھی نہیں.

سُکھ مانو تو سُکھ ہے ، دُکھ مانو تو دُکھ ہے ، سچّا سُکھیا وہ ہے جو سکُھ مانے نَہ دُکھ

اگرسمجھو تو خوشی ہے اگر تکلیف سمجھو تو تکلیف خوشی ہوتی ہے . اصل میں خوشی وہ ہے جو آرام اور تکلیف کی پروا نہ کرے کیونکہ آرام اور خوشی اعتباری کیفیات ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مانو نَہ مانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مانو نَہ مانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone