کیل مارا ہوا، کیل ٹھوکا ہوا، کیل کے ذریعے جوڑا ہوا
مِیخیں گاڑْنا
کیلیں ٹھونکنا ، کھونٹیاں پیوست کرنا ، چومیخا کرنا ، مصلوب کرنا ۔
مِیخ گاڑ دینا
کیل ٹھوکنا ، کیل گاڑنا
مِیخ جَڑْنا
رک : میخ ٹھونکنا ۔
مِیخ گاڑنا
مارنا ، جان لے لینا ، ہلاک کر دینا ۔
مَوقَع
مقام، جگہ، محل
مَوْقعے
opportunity
مِیْخْ زَنْ
(لفظاً) کیل مارنے والا
مِیخ اُکَھڑْنا
میخ اکھاڑنا(رک)کا لازم ، گڑی ہوئی میخ کانکل آنا ۔
مِیخ بازی
کیلوں سے کھیلنا ، کیلیں گاڑنا ۔
مِیخچُو گَڑنا
مسئلہ درپیش ہونا ، مصیبت کا سامنا ہونا ۔
مِیقَعَۃ
ایک بڑا ہتھوڑا
مِیخ بَردار حَسّاسَہ
(حشریات) آواز کی لہروں کو اپنی جانب کھینچنے یا قبول کرنے والا حساسہ
موکاں
مجھ کو ، مجھے
موکوں
مجھ کو ، مجھے
مِیخ دینا
میخ ٹھونکنا ، کیل گاڑنا ۔
مَوْقَعُوْں
occasions
مِیکائِیل
چار بڑے فرشتوں میں سے اس فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مامور ہے
مِیخائِیل
ایک جلیل القدر فرشتے کا نام ، میکائیل ؑ ۔
مِیخ کوب
رک : میخ ُچو
مَوک
فضیلت ، فوقیت ۔
مِیْخ چُو
خیمے کی میخیں ٹھونکنے کا چوبی ہتھوڑا، موگرا
مِیخ ٹھونْکنا
کیل جڑنا، کیل ٹھونکنا، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا، ایسی سزائیں پہلے زمانے میں دی جاتی تھیں، دبانا، مغلوب کرنا، توپ میں کیل ٹھونک کر بیکار کرنا، (کنایۃً) کمال ایذا پہنچانا
مِیخی رُوپَیَّہ
وہ روپیہ جس میں سوراخ کر کے چاندی نکال لیں اور اس میں سیسہ بھر دیں
مُوک
حیوان، ایک داؤں یا دیت
مائِک
مائکروفون جس کی یہ تخفیف ہے (عموماً بول چال میں مستعمل)
مُک
۔(ھ) مذکر۔(عم)مُکّا۔
مِیخ کوب کَرنا
کسی چیز پر کیلیں لگانا ، مصلوب کرنا نیز ناکارہ بنانا۔
مِیخیں ہِلْنا
گاڑی ہوئی کیلوں کا ڈھیلا پڑ جانا ؛ بنیادیں ہل جانا ، لرز اُٹھنا ۔
مَکوہ
رک : مکو ۔
ماق
گوشۂ چشم ، آنکھ کو کویہ ، آنکھ کا وہ کویہ جو ناک کی طرف ہے .
مِیخی
میخ (رک) سے منسوب ، کیل سے مشابہ ، کیل کی شکل کا ، کیل جیسا
مُوق
آنکھ کا ناک سے متصل گوشہ ، آنکھ کا بایاں کویا ؛ (طب) آنکھ کا اندرونی کویا ، لحاظ کا مقابل (Canthus)
مِیخِی رَسْمُ الخَط
ایک قدیم خط جس کے حروف کیلوں سے مشابہ ہوتے تھے
مِیقاتی
احرام باندھنے کی جگہ کا ، میقات ِمدینہ کا (خصوصاً) مدینہ کا ، مدنی (شخص)
مِیخی جانا
کیل ٹھونکنا ، ہاتھ پاؤں میں کیل گاڑنا ، مصلوب کیا جانا نیز باندھا جانا ؛ پابند کرنا ۔
مِیخ لَگْنا
میخ گڑنا ، کیل ٹھوکی جانا ، کیل ٹھکنا ۔
مِیخ
۱۔ کیل ، چوبا ، کھونٹی۔
مِیخ مارنا
کیل ٹھونکنا
مِیکال
رک : میکائیل ، چار بڑے فرشتوں میں سے ایک فرشتے کا نام جو خلق کی رزق رسانی پر مقرر ہے ۔
مِیخ ٹھوکْنا
سخت ایذا پہنچانا ؛ سزائے سخت دینا
مِیخ ٹُھکْنا
کیل گڑنا ، کیل ٹھوکی جانا ۔
ماڑ
ایک پیمانہ
مَوڑ
ایک قسم کی تاج جسے دولھا کے سر پر رکھ کر اوپر سے سہرا باندھتے ہیں، پیچ و تاب، دشمن کی فوج کو پیچھے ہٹا دینا، راہ کا چکریا کجی، مڑا ہوا
میڑ
۲۔ احاطہ
مَنکُوح
جس کا نکاح کیا گیا ہو، جو نکاح میں آ گیا ہو، (وہ لڑکا یا لڑکی) جس کا عقد ہو گیا ہو
مُوڑ
منڈا سر (پلیٹس، جامع اللغات)
مِیقات
وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدے کی جگہ، وعدہ گا
عَمِیق
گہرا
عُمُق
گہرائی، کنویں، دریا یا خندق وغیرہ کی گہرائی، بالائی سطح سے نچلی سطح تک کا فاصلہ

English meaning of meek , meek meaning in english, meek translation and definition in English.
meek का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔