تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meeken" کے متعقلہ نتائج
meeken کے لیے اردو الفاظ
meeken کے اردو معانی
صفت
- حلیم
- نرم
- ملائم
- سلیم
- مسکین
- متحمل
- نرم مِزاج
- سلیم
- مسکین
- مُتحمِّل
- حلیم
- سیدھا سادھا
فعل
- حلیم کرنا
- غریب کرنا
- ملائم کرنا
- نرم کرنا
meeken के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- हलीम
- नरम
- मुलाइम
- सलीम
- मिस्कीन
- मुतहम्मिल
- नरम मिज़ाज
- सलीम
- मिस्कीन
- मुतहम्मिल
- हलीम
- सीधा साधा
क्रिया
- हलीम करना
- ग़रीब करना
- मुलाइम करना
- नरम करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِقنَع
باریک چادر جو عربستانی عورتیں منھ چھپانے کے لیے چہرے پر ڈالتی ہیں، وہ باریک کپڑا جو دلہن کے سہرے کے نیچے باندھتے ہیں
مُقَنَع
عطا بن مقنع، جس نے بروایت قدیم دھات کا ایک مسنوعی چاند بنایا تھا جو ایک کنویں سے نکل کر مقام نخشب اور کش وغیرہ میں میلوں تک اجالا کر دیتا تھا
مَکْنا
ایک قسم کا بڑا ہاتھی جس کے دانت چھوٹے یا بالکل نہیں ہوتے اور جھوم جھوم کر چلتا ہے، مستانہ رفتار کا بڑا ہاتھی، بے دانت کا ہاتھی
مَکُنا دیو
ازروئے روایت بے سینگوں کا موٹا تازہ لحیم شحیم اور مہیب شکل کا دیو (کہا جاتا ہے کہ یہ دیو سید سالار غازی کی شادی کے روز مزار پر آتا ہے اور جھاڑو دیتا ہے)
مَکانی اِفادَہ
(معاشیات) یہ اصطلاح ان اشخاص کے کام کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی گئی جو اشیا کے نقل و حمل میں یا تجارت میں مصروف ہوں گو ، یہ اشیا کی شکل میں تبدیلی نہیں کرتے لیکن افادوں کی پیدائش میں اعانت یا اضافہ کرتے ہیں (اصول معاشیات) ۔
مَکان دار
گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)
مَکان دارنی
گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (meeken)
meeken
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔