تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیقات" کے متعقلہ نتائج

مِیقات

وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدے کی جگہ، وعدہ گا

مِیقاتی

احرام باندھنے کی جگہ کا ، میقات ِمدینہ کا (خصوصاً) مدینہ کا ، مدنی (شخص)

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیقات کے معانیدیکھیے

مِیقات

miiqaatमीक़ात

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: اسلامیات

  • Roman
  • Urdu

مِیقات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدے کی جگہ، وعدہ گا
  • کسی کام کے کرنے یا ہونے کا وقت، کام کا مخصوص زمانہ، ہنگام کار، نیز وقت، زمانہ
  • فصل (جو محدود و مخصوص ہو)
  • موسم
  • دورانیہ، مدت معینہ، انتہائی مدت (خصوصاً) مدرسے کی تعلیم کا زمانہ نیز عدالت کے اجلاس کا زمانہ
  • ملازمت کی محدود مدت
  • (فقہ) وہ مقام جہاں سے گزرتے وقت عازم حج یا عازم عمرہ کا احرام میں ہونا ضروری ہے، مختلف مقامات سے مکے کے سفر کا آغاز کرنے والوں کے لیے میقات بھی مختلف ہوتا ہے، مقام احرام، حدود حرم
  • وقت کا علم

شعر

Urdu meaning of miiqaat

  • Roman
  • Urdu

  • vaaadaa jis ke li.e vaqt muqarrar kiya jaaye niiz vo jagah jahaa.n ijatimaa ke li.e vaqt muqarrar kiya jaaye, vaaade kii jagah, vaaadaagaa
  • kisii kaam ke karne ya hone ka vaqt, kaam ka maKhsuus zamaana, hangaam kaar, niiz vaqt, zamaana
  • fasal (jo mahiduud-o-maKhsuus ho
  • mausam
  • dauraaniya, muddat muayynaa, intihaa.ii muddat (Khusuusan) madrase kii taaliim ka zamaana niiz adaalat ke ijlaas ka zamaana
  • mulaazmat kii mahiduud muddat
  • (fiqh) vo muqaam jahaa.n se guzarte vaqt aazim haj ya aazim umaraa ka ehraam me.n honaa zaruurii hai, muKhtlif muqaamaat se makke ke safar ka aaGaaz karne vaalo.n ke li.e miiqaat bhii muKhtlif hotaa hai, muqaam ehraam, haduud hirm
  • vaqt ka ilam

English meaning of miiqaat

Noun, Masculine

  • arranged time or place, social meeting arranged with someone at a certain time and place
  • a place appointed for a certain time or action, a stated time, appointed time, time, period
  • semester, academic term
  • (Islamic Jurisprudence) the place where the pilgrims assemble whence they proceed to perform the solemnities at Mecca, one of the five places in Saudi Arabia where pilgrims put on the prescribed robe, ihram for Hajj and Umra

मीक़ात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिज्ञा जिसके लिए समय निर्धारित किया जाए, सौगंध या प्रतिज्ञा लेने का स्थान
  • किसी काम के करने या होने का समय, कार्य का विशेष समय तथा समय, वक़्त, ज़माना
  • अंतराल (जो सीमित एवं विषेश हो)
  • ऋतु, मौसम
  • निर्धारित समय, निश्चित अवधि, (विशेषतः) विद्यालय की शैक्षणिक सत्रावधि तथा न्यायालय का सत्र समय
  • नौकरी की सीमित अवधि
  • (इस्लामी न्यायशास्त्र) वह स्थान जहाँ से हाजियों का हज एवं उमरा के लिए प्रस्थान करते समय एहराम (हाजियों का विशेष वस्त्र) में होना अनिवार्य है, एहराम का स्थान, एहराम की सीमा
  • समय का ज्ञान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِیقات

وعدہ جس کے لیے وقت مقرر کیا جائے نیز وہ جگہ جہاں اجتماع کے لیے وقت مقرر کیا جائے، وعدے کی جگہ، وعدہ گا

مِیقاتی

احرام باندھنے کی جگہ کا ، میقات ِمدینہ کا (خصوصاً) مدینہ کا ، مدنی (شخص)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیقات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیقات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone