تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mealy" کے متعقلہ نتائج
mealy کے لیے اردو الفاظ
mealy کے اردو معانی
- آٹے جیسا
- دھَبّے دار
- سَفید
mealy के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आटे जैसा
- धब्बेदार
- सफ़ेद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
مَلِیا
مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں
مالِیاتی نِظام
دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا
molybdenum
کیمیا: سفید نقرئی پھوٹک عبوری عنصر جو مولبڈنائٹ میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے اور فولاد کی تیاری میں زنگ کے توڑ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ¶ علامت: Mo.
مالِیا
ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mealy)
mealy
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔