تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mayan" کے متعقلہ نتائج
mayan کے لیے اردو الفاظ
mayan کے اردو معانی
صفت
- مایا تہزیب
- زبان
- اسم جیسے ماین انڈین
- مایائی ہندی
mayan के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- माया तहज़ीब
- ज़बान
- इस्म जैसे माएँ इंडियन
- मायाई हिन्दी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَیَندی
लोहे की वह छोटी सामी जो गाड़ी में चक्के की नाभि के दोनों ओर उस छेद के मुंह पर खोदकर बैठाई जाती है जिसमें धुरे का सिरा रहता है
مِیاں جی
مکتب میں پڑھانے والا، استاد، معلم، مدرِس (عموماً) قرآن شریف پڑھانے والا، مُلّا (توبۃ النصوح) آخر خود میانجی تشرےف لائے اور میں نے جی مضبوط کرکے اُن سے صاف کہہ دیا کہ مجھ کو پڑھنا منظور نہیں
مایوں
شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو ابٹن وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں
مِیان بھائی
ایک میان میں شریک بھائی ؛ ایک ہی رنڈی کے دو ہم آشنا باہم اس لفظ سے خطاب کیے جاتے ہیں ؛ ہانڈی وال
مِیان تَراش
لکڑی میں منبت کاری بنانے کا نالی دار منہ کا دھار والا اوزار ، موٹے اور باریک کاموں کے لیے چھوٹے بڑے کئی قسم کے ہوتے ہیں اور مختلف ناموں سے موسوم کیے جاتے ہیں ، بیڑکا ، بیرم
مِیان میں دو تَلْواریں نَہِیں رَہْتِیں
دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.
مِیاں گَئے رَوَند ، بِیوی گَئِیں پَٹ رَوَند
خاوند گھر سے باہر جائیں تو بیوی بھی چل دیتی ہے اس عورت کے متعلق کہتے ہیں جو بہت پھرتی رہے
مِیاں بِیوی کی لَڑائی جَیسے سَاوَن بھادوں کی جَھڑیک
میاں بیوی کا جھگڑا وقتی ہوتا ہے، آج لڑائی تو کل میل
مِیان میں دو ہَتِھیار نَہِیں رَہْتے
دو شریک یا حریف باہم گزران نہیں کر سکتے ، ایک چیز کے دو برابر کے خواستگار مل کر نہیں رہ سکتے.
مِیاں ناک کاٹنے کو پِھریں، بِیوی کَہے مُجھے نَتھ گَھڑا دو
ایک کچھ کہے دوسرا کچھ، ایک کا کچھ مطلب ہو دوسرا کچھ سمجھے
مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس
جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ
مائِیں
(کتائی) پرانی وضع کے چرخے کے چاک کے پاکھوں کے درمیان چارپائی کی ادوان کی شکل کی ڈوری کا تنا ہوا جال جس پر مال چڑھی رہتی ہے
مائِیوں
شادی بیاہ کی ایک رسم جس میں شادی سے چند دن پیشتر دلہن کو بٹنا وغیرہ مل کر زرد کپڑے پہنا کے گھر میں بٹھا دیتے ہیں اورکبھی دولھا والے دولھا کو بھی اپنے گھر میں اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ، مانجھا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mayan)
mayan
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔