تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"matin" کے متعقلہ نتائج

matin

صبح کا وقت

مَتِین

مضبوط، مستحکم، استوار، پکا

ماتِن

صاحبِ متن ، کسی کتاب یا تحریر وغیرہ کا اصل مضمون لکھنے والا ، مصنّف ، متن کا خالق.

matinee

سہ پہر کا تماشا

matinal

صُبح گاہی

mating

جُفْتی

matins

(بطور واحد یا جمع) (الف) انگلستانی کلیسا میں صبح سویرے کی عبادت (ب) عبادت کے مقرر ہ گھنٹوں میں سے ایک کی عبادت و مناجات جو اصل میں رات کی عبادت ہے لیکن کبھی صبح تک جاری رہتی ہے اور lauds (رک ) کے ساتھ ادا کی جاتی ہے یا اس سے پہلے کی شام کو ۔.

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

مِٹَن

مٹنے کی حالت یا عمل ، فنا ۔

مِیتَن

دوست عورت

mitten

بے انگلی کا دستانہ

مَطْعَن

طعن ، طعنہ

مَتِین لَہجَہ

سنجیدہ لہجہ ، متانت کا انداز ۔

matting

بُورِیا

مِٹانا

معدوم کرنا، بانودکرنا، کسی چیز کے موجودہ آثارکا مٹانا، بے نشان کرنا، زائل کرنا، کھرچنا، چھیلنا، تباہ کرنا، بربادکرنا، منسوخ کرنا، ردکرنا

متن زیست

زندگی کا لکھا، حیات کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا

مَتانَوی

۔(ع)صفت۔تکلیف پانے والا ۔

میٹِنی

تھیٹر یا فلم وغیرہ کی سہ پہر کی نمائش، سہ پہر کا تماشا (تھیٹر (عموماً) سنیما کا)

مَتَنگی

ہاتھی کا سوار

مَتْن

پیٹی، مضبوط، سخت اور اونچی زمین، درمیان ، وسط ، درمیانی حصہ نیز رضائی یا لحاف وغیرہ کا وہ حصہ جو حاشیے کے بیچ میں ہوتا ہے، کسی کتاب، مضمون یا دستاویز وغیرہ کی اصل عبارت

مَتانَتِ فِکر

فکر کی سنجیدگی ، فکر کی متانت ، تفکر کا ثقہ ہونا ، فکر و تعقل کا قابل بھروسا ہونا ۔

مُوتان

(طب) جانوروں کی وبا یا بیماری (جیسے انسانوں میں طاعون) ، بھیڑ ، بکری ، گائے اور گھوڑے وغیرہ میں منہ کھر کی بیماری

موٹان

چوڑائی ، موٹائی ، دَل دبیز ہونا

مُٹان

(عو) موٹائی ، چوڑان ، چکلان ۔

مَوطِن

وطن، رہنے کی جگہ، گھر، مکان، مسکن، جنم بھومی، پیدائش کی جگہ

مُتُون

متن (رک) کی جمع ، بہت سے متن ۔

muton

حیاتیات: جینیاتی مادّے کا سب سے چھوٹا عنصر جو تقلیب دادہ اولاد پیدا کرسکتا ہے ۔.

motion

حَرَکَت

مَٹَن

دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت

mutton

بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.

مأتین

دو سو

مَتانی

۔(ھ)مونث۔۱۔اصطبل میں گھوڑے کی پیشاب کرنے کی جگہ۔۲۔گھوڑے کا پیشاب۔

مَتانَت سے

سنجیدگی سے، تہذیب و شائستگی کے ساتھ

مَتَانت

استحکام، مضبوطی، پختگی، استواری

ماتَنگی

بارہ متی کے شگون کا نام، درگا دیوی کی ایک شکل یا پیکر کا نام

meeting

اِجْتِماع

مَطْعُون

بدنام، رسوا، طعنہ دیا گیا، ملامت کیا گیا، عیب لگایا گیا

مَطاعِن

طعان کی جمع، طعنے، تکلیف دہ اعتراضات، عیوب، حرف گیری، ملامتیں

مَتَنْگ

ہاتھی

مُطِیعَین

فرمانبردار لوگ ۔

مَتانُسار

رائے یا عقیدے کے مطابق ؛ نظریے یا مسلک کے مطابق ، کسی فرقے کے مطابق

ماتَنگ

ہاتھی، پیپل

عامَّۃً

بالعموم ، عام طور پر.

مِیْٹھی نِگاہ

رک : میٹھی نظر ، نگاہِ لطف و محبت ۔

مِٹْنا

عاشق ہونا فریفتہ ہونا

مَتْنی نَقَّاد

کلاسیکی کتابوں پر تنقید کرنے والا ۔

اَلمَتِین

(لفظاً) محکم، استوار، (مراداً) خداے تعالیٰ کا ایک نام

مَتْنی تَشریح

کتاب کے ماصل جزو یا عبارت پر شرح ۔

مَتْنی تَنقِید

تحقیق میں مسودہ پر تنقیدی نظر ڈالنا ۔

مَردِ مَتِین

مضبوط آدمی ؛ (مجازاً) سنجیدہ شخص ، مہذب انسان ۔

مَطْعُونِ خَلائِق

وہ جسے سب لوگ لعنت ملامت کریں، دنیا بھر میں بدنام یا رسوا، ننگ خلق

مَتْن نِگاری

کسی قدیم مسودۂ کتاب کو ترتیب دینا ، تالیف کرنا ۔

حَبْلُ الْمَتِین

مضبوط رسّی، محکم سلسلہ یا وسیلہ (کسی بات یا کام کا)

جَبَلِ مَتِین

حَبْلِ مَتِین

رک : حبل المتین.

موشَن ٹُوٹنا

مسلسل حرکت میں کمی واقع ہونا ، ٹمپو ٹوٹ جانا ؛ جمود کی طرف مائل ہونا ۔

مُتَنَوِّع

مختلف نوع، قسمیں رکھنے والا، قسم قسم کا، طرح طرح کا، عجیب و غریب

مُتَنَعِّم

ناز و نعمت میں رہنے والا

مَٹَن چاپ

گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا

motion-picture

متحرک فلم کا یا اس سے متعلق

matin کے لیے اردو الفاظ

matin

matin کے اردو معانی

  • صبح کا وقت

matin के उर्दू अर्थ

  • सुबह का वक़्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (matin)

نام

ای-میل

تبصرہ

matin

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone