تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"matins" کے متعقلہ نتائج

matins

(بطور واحد یا جمع) (الف) انگلستانی کلیسا میں صبح سویرے کی عبادت (ب) عبادت کے مقرر ہ گھنٹوں میں سے ایک کی عبادت و مناجات جو اصل میں رات کی عبادت ہے لیکن کبھی صبح تک جاری رہتی ہے اور lauds (رک ) کے ساتھ ادا کی جاتی ہے یا اس سے پہلے کی شام کو ۔.

meatiness

پُر مغزی

meetness

درستی

muteness

خاموشی

mutinous

مُفسِد

متانث

عورت ذات، زنانہ ہونا

متانس

مانوس، ملا ہوا

عامَّۃُ النّاس

عوام ، ہرطبقے کے لوگ ، پبلک.

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتَنَصِّرَہ

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مَوتُ النَّسائِج

(طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

مُتَناسِب نُمائِندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مَتانُسار

رائے یا عقیدے کے مطابق ؛ نظریے یا مسلک کے مطابق ، کسی فرقے کے مطابق

مُتَناسِخی

عقیدہء تناسخ یا آواگون کا ماننے والا ۔

مُتَناسِب

باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں

مُتَناسِبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں ۔

مُتَناسِخ

ایک صورت سے دوسری صورت اختیار کرنے والی ، ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانے والی (روح) ۔

مُتَناسِبِ صَرفِیَہ

متناسب صرفیہ وہ ہے جو فاعل کی جنس و تعداد کی مطابقت میں بدلتا رہتا ہے ۔

مُتَناسِب نُمایَندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

matins کے لیے اردو الفاظ

matins

ˈmæt.ɪnz

matins کے اردو معانی

اسم

  • (بطور واحد یا جمع) (الف) انگلستانی کلیسا میں صبح سویرے کی عبادت (ب) عبادت کے مقرر ہ گھنٹوں میں سے ایک کی عبادت و مناجات جو اصل میں رات کی عبادت ہے لیکن کبھی صبح تک جاری رہتی ہے اور lauds (رک ) کے ساتھ ادا کی جاتی ہے یا اس سے پہلے کی شام کو ۔.

matins के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बतौर वाहिद या जमा) (अलिफ़) इंगलिस्तानी किलीसा में सुबह सवेरे की इबादत (ब) इबादत के मुक़र्ररा घंटों में से एक की इबादत-ओ-मुनाजात जो असल में रात की इबादत है लेकिन कभी सुबह तक जारी रहती है और lauds (रुक ) के साथ अदा की जाती है या इस से पहले की शाम को ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

matins

(بطور واحد یا جمع) (الف) انگلستانی کلیسا میں صبح سویرے کی عبادت (ب) عبادت کے مقرر ہ گھنٹوں میں سے ایک کی عبادت و مناجات جو اصل میں رات کی عبادت ہے لیکن کبھی صبح تک جاری رہتی ہے اور lauds (رک ) کے ساتھ ادا کی جاتی ہے یا اس سے پہلے کی شام کو ۔.

meatiness

پُر مغزی

meetness

درستی

muteness

خاموشی

mutinous

مُفسِد

متانث

عورت ذات، زنانہ ہونا

متانس

مانوس، ملا ہوا

عامَّۃُ النّاس

عوام ، ہرطبقے کے لوگ ، پبلک.

مُتَناسِبُ الاَعضا

جس کے اعضا باہم موزوں اور خوشنما ہوں، جس کے اعضا کی جسامت اور ساخت ایک دوسرے کے متناسب ہو، جس کے اعضا میں تناسب ہو، سڈول اعضا والا، خوبصورت اعضا والا

مُتَنَصِّرَہ

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مَوتُ النَّسائِج

(طب) جسم میں موجود رگوں کا مردہ ہو جانا

مُتَنَصِّر

عیسائی ہو جانے والا ، جو عیسائی ہوگیا ہو ۔

مُتَنَشِّر

ملک سے باہر پھیلا ہوا

میٹِنی شو

سہ پہر کا تماشا، عموماً: کسی فلم کی نمائش جو سنیما میں سہ پہر میں کی جاتی ہے

مُتَناسِب نُمائِندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

مَتانُسار

رائے یا عقیدے کے مطابق ؛ نظریے یا مسلک کے مطابق ، کسی فرقے کے مطابق

مُتَناسِخی

عقیدہء تناسخ یا آواگون کا ماننے والا ۔

مُتَناسِب

باہم نسبت رکھنے والا، صحیح تناسب رکھنے والا، ایک دوسرے کے لیے مناسب، موزوں

مُتَناسِبات

باہم نسبت رکھنے والی چیزیں ۔

مُتَناسِخ

ایک صورت سے دوسری صورت اختیار کرنے والی ، ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانے والی (روح) ۔

مُتَناسِبِ صَرفِیَہ

متناسب صرفیہ وہ ہے جو فاعل کی جنس و تعداد کی مطابقت میں بدلتا رہتا ہے ۔

مُتَناسِب نُمایَندَگی

(سیاسیات) ایک انتخابی نظام جس کے ذریعے مجلسِ قانون ساز میں سیاسی جماعتوں کی نمائندگی ، انتخابات میں کل ڈالے گئے ووٹوں میں ان کے حاصل کردہ ووٹوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہے ۔

مِٹّی نَصِیب ہونا

اپنی خواہش کے مطابق یا پسند کی جگہ پر انتقال ہونا یا مرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (matins)

نام

ای-میل

تبصرہ

matins

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone