تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"malm" کے متعقلہ نتائج
malm کے لیے اردو الفاظ
malm کے اردو معانی
اسم
- نرم چاک یا کھر یا مٹی کا ڈھیما۔.
- اس کے گلنے سے پیدا ہونے والی مٹّی، پنڈول۔.
- ایک اعلٰی قسم کی اینٹ جو پہلے اس سے بنائی جاتی تھی۔.
malm के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- नरम चाक या खुर या मिट्टी का ढीमा।
- इस के गलने से पैदा होने वाली मिट्टी, पनडोल।
- एक आला किस्म की ईंट जो पहले इस से बनाई जाती थी।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلْماس
(ہندو) ہر تین سال میں پڑنے والا وہ اضافی مہینہ جو قمری سال کے اعتبار سے عموماً ہر تیسرا یا چوتھا سال بارہ کی جگہ تیرہ مہینہ کا ہوتا ہے، وہ تیرہواں مہینہ (جو سال کے درمیان میں پڑتا ہے) لوند کا مہینہ، نحس یا منحوس مہینہ، وہ مہینہ جس میں ہندو خوشی کی رسمیں نہیں کرتے
مُولیم
ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔
مُلَمّاں
ؔ(عور) گھر میں روزمرہ کے استعمال کی جنس ، مصالحہ ، غلہ اور گھی وغیرہ جو مہینے بھر کے لیے گودام میں رکھوا دیا جائے ، آزوقہ ۔
مُلَمَّع
سونا چاندی چڑھا ہوا (زیور یا ظرف وغیرہ)، چمکدار، چمکایا ہوا، جس پرسونے یا چاندی کا پانی پھیرا گیا ہو یا چڑھایا گیا ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (malm)
malm
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔