تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مال مَسالَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مال مَسالَہ کے معانیدیکھیے
مال مَسالَہ کے اردو معانی
- پکوان میں استعمال ہونے والی اشیا مثلاً نمک ، مرچ ، لہسن پیاز وغیرہ .
- گوٹا کناری ، گوکھرو وغیرہ .
- کسی چیز کو تیار کرنے کا ضروری ساز و سامان .
English meaning of maal-masaala
- decorative material of dress
- necessaries
- spices used in cooking
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مال مَسالَہ)
مال مَسالَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔