تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُولیم" کے متعقلہ نتائج

مُولیم

ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔

مُولیم گاجَر

(کنایۃً) ارزاں ، بے قیمت ، بے قدر ، بہت زیادہ ۔

مُولیم کا تیل

(طب) مولی کے بیجوںسے نکالا ہوا تیل ؛ دواء ً مستعمل ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مُولیم اَپنے پَتّوں بھاری

جس سے اپنا بوجھ نہیں سنبھل سکتا وہ دوسروں کا بوجھ کیا بٹائے گا ، جو اپنی مشکل دور نہیں کرسکتا وہ کسی کی کیا مدد کرے گا

مُولیم کے چور کو سُولی

چھوٹے جرم پر بڑی سزا (جرم اور سزا میں عدم توازن کے موقع پر مستعمل) ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

مُولیم کے پَتوانوں پَر لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

مُولیم کے پَتّوں میں لون کی ڈَلی

اس کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی معمولی چیزوں کا ذکر بڑی شیخی سے کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُولیم کے معانیدیکھیے

مُولیم

muulemमूलेम

وزن : 221

مُولیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک لمبی گاؤ دم شکل کی سفید رنگ ترکاری (جڑ) جس میں شلجم کی طرح ڈنٹھل اور کسی قدر چوڑے پتے ہوتے ہیں ، کچی اور بطور سلاد یا پکاکر بھی کھائی جاتی ہے ، بہت ہاضم ہوتی ہے ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُولیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُولیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone