تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"malay" کے متعقلہ نتائج
malay کے لیے اردو الفاظ
malay کے اردو معانی
اسم
- (الف) ملیشیا اور انڈونیشیا میں پھیلی ہوئی قوم کا فرد ، ملائی (ب) ملائی نسل کا آدمی۔.
- ملائی زبان جو ملیشیا کی سرکاری زبان ہے۔.
صفت
- ملیشیا کا ، ملائی۔.
malay के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) मलेशिया और इंडोनेशिया में फैली हुई क़ौम का फ़र्द , मिलाई (ब) मिलाई नसल का आदमी।
- मिलाई ज़बान जो मलेशिया की सरकारी ज़बान है।
विशेषण
- मलेशिया का , मिलाई।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلایالَم
صوبہ مدراس (بھارت) کے مغربی ساحل پر وسط و جنوب میں بولی جانے والی دڑاوڑ خاندان السنہ کی ایک زبان ، ملیالم ۔
ما لا یُطاق
جوطاقت سے بڑھ کر ہو، وہ کام جس کے کرنے کی طاقت نہ ہو، کسی کی طاقت سے باہرکی چیز یاکام، جس کی ہمت نہ ہو
مَلِیا
مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں
مَلائی
چکنائی کی نرم پرت جو دہی یا دودھ کی سطح پر جھلی یا پپڑی کی شکل میں جم جاتی ہے، مزیدار اور مقوی ہوتی ہے، بالائی
مالِیاتی نِظام
دوسری صنعتوں کی طرح، مالیاتی نظام کو مرکزی منصوبہ بندیوں، منڈیوں، یا دونوں کے اختلاط کا استعمال کرتے ہوئے منظم کیا جانا
مَلَئی
دریا کے کنارے کی زرخیز زمین جس میں چارہ اور گھاس کثرت سے پیدا ہوتی ہے، دریا کے کنارے کی سیلابی زمین
مالِیا
ایک درخت جس کے پتّوں کے استعمال سے افعی کا زہر اُتر جاتا ہے اور اس کی چھال کو جلا کر لگانے سے برص کا مرض زائل ہوتا ہے۔
مَلیامیٹ
زمین پر نشان ڈال کر کھیلے جانے والے ایک قدیم کھیل کی اصطلاح جس میں ایک منزل پر جسے ’ملیا' کہتے ہیں تمام گوٹوں کو ہٹا دینے کے لیے’ملیامیٹ' کی آواز لگائی جاتی تھی یعنی سب گوٹیں ہٹا دی جائیں
مَلائِک جَناب
جہاں فرشتے حاضر رہیں ، بہت شان و شوکت والا مقام ، فرشتوں کے حاضر ہونے کی جگہ ؛ (مجازاً) برگزیدہ جگہ ، پاکیزہ مقام ، بلند مرتبہ جگہ ، باب ملائک ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (malay)
malay
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔