malaria کے لیے اردو الفاظ
malaria के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَلیریائی ملیریا (بخار) سے منسوب یا متعلق ، ملیریا بخار کا ، جس کے باعث ملیریا پھیل جائے نیز جہاں ملیریا پھیلتا ہو یا پھیلا ہوا ہو (عموما ً علاقہ) ۔
مَلیریا کُش ملیریا بخار کو ختم کرنے والا ، ملیریا مار (دوا) ۔
مَلیرِیَل ملیریا کا ، ملیریا سے متعلق یا منسوب ، ملیریائی ۔
مَولیرا ماموں سے منسوب یا متعلق ، ماموں زاد ، ممیرا (بھائی)
مَلاری -स्त्री०सं०मल्लारी] बसंत राग की एक रागिनी
مَولیری مولیرا (رک)کی تانیث ، ماموں زاد
مِیلادی پیدائش کا، خصوصاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی ولادت کا (ذکر وغیرہ)
مالیدہ روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ
مَلِیندا رک : ملیدہ جو زیادہ مستعمل املا ہے ۔
مالْدَہ ایک گودے دار آم، بمبیّاآم، مالدارآم، آم کی ایک نسل جس بنارس اور مالدا کے لیے مشہور ہے
مَولُودی مولود سے منسوب یا متعلق، مولود شریف پڑھنے والا شخص، مولود خواں
مَلِیْدَہ مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے
مَلّاری ملار جو فصیح اور مستعمل ہے، بارش کے موسم میں گائی جانے والی راگنی
مولَڑَہ (عور) مولڑ (رک)کی تانیث ، زر خرید لونڈی ۔
خَبِیث مَلیرِیا ملیریا بخار کی ایک قسم جو بار بار عود کر آتی ہے
مَلِیدا کَرنا چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔
مَلِیدَہ کَرنا چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔
حَلْوا مالِیدَہ چَڑھانا نذر و نیاز کرنا ، شیرینی نذر کرنا
دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے
چَکْمَک دِیدَہ کھائے مَلِیْدَہْ آنکھیں لڑانے والی عورت اچھے اچھے کھانے کھاتی ہے
کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے (عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں
جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.
گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو
یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے
مِسّی مالِیدَہ جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ
کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے
نَٹ مَلاری (موسیقی) کھماچ ٹھاٹھ کی میں ایک راگنی کا نام ۔
اَٹھ مَلاری ایک قسم کا تپنچا جس میں (گولیوں کی) آٹھ نالیں ہوتی ہیں، ریوالور
گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا
دُودھ مَلِیدا عُمدہ اور اچّھی غذا ؛ (مجازاً) خوش حالی ، آرام و آسائش.
خارْجی مَولِدَہ (حشریات) بیرونی بیضہ خانہ .
بُھس کے مول مَلِیدَہ بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے
سَنَۂِ مِیلادی وہ سنہ جو حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے شروع کیا ہے
چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for malaria
English meaning of malaria , malaria meaning in english, malaria translation and definition in English.
malaria का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi