تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالیدہ" کے متعقلہ نتائج

مالیدہ

روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

حَلْوا مالِیدَہ چَڑھانا

نذر و نیاز کرنا ، شیرینی نذر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مالیدہ کے معانیدیکھیے

مالیدہ

maaliidaमालीदा

وزن : 222

موضوعات: کنایۃً

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

مالیدہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ
  • چُورا کیا ہوا، ملیدہ، مَاہوا
  • مَل کر
  • بگایا ہوا
  • الوان کی قسم کا چوڑے پنے اور سنگین بنائی کا پتیل پشمینہ سادہ اور چھپا ہوا دونوں قسم کا ہوتا ہے، اس کا تار کھچ ملا ہوتا ہے اور نہایت احتیاط سے نمدے کی وضع پر تیار کیا جاتا ہے، ملینا

شعر

Urdu meaning of maaliida

Roman

  • roTii ke chhoTe chhoTe Tuk.De, jo shukr aur ghii me.n mila kar halva saa banaate hain, (kanaa.en) har chiiz me.n jo Tuk.De Tuk.De karke mil Daalii ga.ii ho, maliidaa
  • chuu.oraa kyaa hu.a, maliidaa, maahvaa
  • mil kar
  • baGaayaa hu.a
  • ulvaan kii qasam ka chau.De pane aur sangiin banaa.ii ka patiil pashmiina saadaa aur chhipaa hu.a dono.n kism ka hotaa hai, is ka taar khach mila hotaa hai aur nihaayat ehtiyaat se namde kii vazaa par taiyyaar kiya jaataa hai, maliinaa

मालीदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ' मलीदा
  • मला हुआ, मदत ।।

مالیدہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالیدہ

روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے، جو شکر اور گھی میں ملا کر حلوا سا بناتے ہیں، (کنایۃً) ہر چیز میں جو ٹکڑے ٹکڑے کرکے مَل ڈالی گئی ہو، ملیدہ

مالیدہ گوش

جس کے کان ملے گئے ہوں، خبردار، ہوشیار

مِسّی مالِیدَہ

جس پرمسّی ملی ہوئی ہو، جس پر مسّی کی تہہ جمی ہوئی ہو، مسی آلودہ

حَلْوا مالِیدَہ چَڑھانا

نذر و نیاز کرنا ، شیرینی نذر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالیدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالیدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone