تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mag" کے متعقلہ نتائج
mag کے لیے اردو الفاظ
mag کے اردو معانی
اسم
- بول چال: میگزین کا اختصار ، رسالہ۔.
mag के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोल चाल: मैगज़ीन का इख़तिसार , रिसाला।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ماگ
(قالین بافی) قالین بافی کا اڈا، جنوبی ہند میں ماگ کہلاتا ہے، یہ ایک قسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے، جس کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں اور بغلی کھڑی لکڑیاں کنہ ساز یا کنہ سار کہلاتی ہیں، داچا
ماغ
دھر کھوج مرغابی ، سرد ملکوں میں رہنے والی ایک قسم کی مرغابی جس کی گردن لمبی ، پشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتّیاں اور دُم کے دو پر لمبے اور پیچھے کو نکلے ہوئے ہوتے ہیں .
مَغْزی
۔ پتلی گوٹ جو لباس میں گردا گرد لگاتے ہیں ، پتلی گوٹ ، کور ، دھرے کپڑے یا دُلائی کے کناروں کے جوڑ میں دی ہوئی پٹی ، دھجی یا گوٹ ۔
مَگھی
۔صفت۱۔ مگھا کی طرف منسوب جو ایک مقام کا نام ہے۔جہاں کا پان مشہور ہے۲۔ مذکر۔ ایک قسم کا پان ۳۔ ایک قسم کا صحرائی کبوتر۔
مَغازی
کافروں کے ساتھ جنگ خصوصاً وہ لڑائیاں جن میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود موجود تھے، لڑائیاں
مَغْز دار
جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)
مَغنُونَہ
(لسانیات) غنہ کیا گیا، جس میں غنہ ہو، نیز وہ حرکت یا علت، جس میں غنگی پائی جائے، ناک سے نکلنے والا نون
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mag)
mag
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔