تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maguey" کے متعقلہ نتائج

maguey

امریکی ایلوے کا پودا خصوصاً وہ جس سے پلکی نام کی شراب بنتی ہے، رک: pulque ۔.

muggy

گھٹا ہوا (موسم)

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مُغایَرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغایَرَت پَیدا ہونا

دوری پیدا ہونا ، اجنبیت پیدا ہونا ۔

مُغَائِرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

مُغَیَّب

وہ چیز جو غائب ہو، نظر سے غائب شدہ، پوشیدہ، نہاں، غروب ہونا، غائب ہونے کی حالت، غائب کیا ہوا

مُغَیَّر

بدلا ہوا، بدلا گیا، تبدیل کیا ہوا

مُغَیَّبات

چھپی ہوئی چیزیں ، غائب چیزیں ، وہ چیزیں جن کا علم صرف خداوند تعالیٰ کو ہے ، غیب ۔

مُغَیَّرات

تبدیلی پیدا کرنے والی چیزیں ؛ مراد : انسان کے ہوش و حواس میں تغیر پیدا کرنے والی اشیاء ، نشہ آور چیزیں (شراب وغیرہ) ۔

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

مُغایَرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

مُغَیَّباتِ خَمسَہ

علم غیب کی پانچ باتیں جن کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے ۔

مُغایَرَت رَکھنا

فرق رکھنا ، دوری رکھنا ، بیگانگی برتنا

مُغایَرَت بَرَتنا

بیگانگی ظاہر کرنا ، غیر سمجھنا ، اجنبیت کا اظہار کرنا ۔

مُغایَرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مُغایَرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

magyar

یورال التائی قوم کے فر د جو اب زیادہ تر ہنگری میں آ باد ہیں، مجار یا مگیار ۔.

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُغائِیبَہ

(تصوف) کہتے ہیں کہ سالک اپنی خودی سے خلاص ہو اور مرتبہء ذات غیب الغیوب ہے تو سالک بھی اوسمیں پہونچنے سے غائب ہو جاتا ہے

مُغَائِرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مُغائِرانَہ

مخالفانہ ، مخالفت والا ؛ مختلف انداز کا ؛ غیریت والا ۔

مُغایَرَت

خرید و فروخت میں تبادلہ کرنا ، تبادلہء لین دین ، لین دین کرنا

مُغایَبَت

مغائیبت ، غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا

مُغائِر

اجنبی، بیگانا، غیر، مخالف، منافی، ناسازگار، نامطابق

مُغائِرَت

باہم غیر ہونا، عدم مساعدت، عدم مطابقت، ناموافقت

مُغائِبَت

ایک دوسرے سے اوجھل ہونا ؛ (مجازاً) غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا ؛ غیبت کرنا ۔

مُغَائِرَت پَیدا ہونا

دوری پیدا ہونا ، اجنبیت پیدا ہونا ۔

مُغایِر

مختلف ، برعکس ، برخلاف ، اُلٹا ۔

مُغَائِرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

مُغَائِرَت رَکھنا

فرق رکھنا ، دوری رکھنا ، بیگانگی برتنا

مُغائِرَت بَرَتْنا

treat as an outsider or stranger

مُغَائِرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

maguey کے لیے اردو الفاظ

maguey

maguey کے اردو معانی

اسم

  • امریکی ایلوے کا پودا خصوصاً وہ جس سے پلکی نام کی شراب بنتی ہے، رک: pulque ۔.

maguey के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अमरीकी अलवी का पौदा ख़ुसूसन वो जिस से पलकी नाम की शराब बनती है, रुक: pulque ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

maguey

امریکی ایلوے کا پودا خصوصاً وہ جس سے پلکی نام کی شراب بنتی ہے، رک: pulque ۔.

muggy

گھٹا ہوا (موسم)

مُغَیَّا

(فقہ) جس کے لیے حد مقرر کی گئی ہو ، حد محدود ۔

مُغایَرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

مُغَیّرَہ

۔ (قواعد) وہ حروف جن کے پہلے قابل امالہ (الف یا ہائے مختفی پر ختم ہونے والے) اسما اور صفات میں امالہ واقع ہوجاتا ہے جیسے برقعہ سے برقعے ، اجالا سے اجالے ۔

مُغایَرَت پَیدا ہونا

دوری پیدا ہونا ، اجنبیت پیدا ہونا ۔

مُغَائِرَت آمیز

اجنبیت آمیز ، اجنبی پن کا ، غیریت کا ۔

مُغَیَّب

وہ چیز جو غائب ہو، نظر سے غائب شدہ، پوشیدہ، نہاں، غروب ہونا، غائب ہونے کی حالت، غائب کیا ہوا

مُغَیَّر

بدلا ہوا، بدلا گیا، تبدیل کیا ہوا

مُغَیَّبات

چھپی ہوئی چیزیں ، غائب چیزیں ، وہ چیزیں جن کا علم صرف خداوند تعالیٰ کو ہے ، غیب ۔

مُغَیَّرات

تبدیلی پیدا کرنے والی چیزیں ؛ مراد : انسان کے ہوش و حواس میں تغیر پیدا کرنے والی اشیاء ، نشہ آور چیزیں (شراب وغیرہ) ۔

مُغَیِّر

-परिवर्तन कर्ता, बदलनेवाला।

مُغَیّرَہِ اُولیٰ

(طب) وہ قوت جو غذا کو ہضم کرکے عضو میں ملا دے

مُغایَرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

مُغَیَّباتِ خَمسَہ

علم غیب کی پانچ باتیں جن کا علم صرف اللہ تعالیٰ کو ہے ۔

مُغایَرَت رَکھنا

فرق رکھنا ، دوری رکھنا ، بیگانگی برتنا

مُغایَرَت بَرَتنا

بیگانگی ظاہر کرنا ، غیر سمجھنا ، اجنبیت کا اظہار کرنا ۔

مُغایَرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مُغایَرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

magyar

یورال التائی قوم کے فر د جو اب زیادہ تر ہنگری میں آ باد ہیں، مجار یا مگیار ۔.

مُغَیّرَہِ ثانِیَہ

(طب) وہ قوت جو اس غذا کو جو عضو میں مل چکی ہو اس کے ہم شکل و ہمرنگ بنا دے یعنی جزو عضو بنا دے

مُغائِرَہ

اُلٹا ہونا ، مختلف ہونا ، اُلٹا پن ۔

مُغائِیبَہ

(تصوف) کہتے ہیں کہ سالک اپنی خودی سے خلاص ہو اور مرتبہء ذات غیب الغیوب ہے تو سالک بھی اوسمیں پہونچنے سے غائب ہو جاتا ہے

مُغَائِرَتِ تامَّہ

مکمل اختلاف ، کلی تفریق ۔

مُونْگِیا

مرجانی، مرجان کے رنگ کا، سرخ مرجان کے رنگ کا نیز مرجان کا رنگ

مُغائِرانَہ

مخالفانہ ، مخالفت والا ؛ مختلف انداز کا ؛ غیریت والا ۔

مُغایَرَت

خرید و فروخت میں تبادلہ کرنا ، تبادلہء لین دین ، لین دین کرنا

مُغایَبَت

مغائیبت ، غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا

مُغائِر

اجنبی، بیگانا، غیر، مخالف، منافی، ناسازگار، نامطابق

مُغائِرَت

باہم غیر ہونا، عدم مساعدت، عدم مطابقت، ناموافقت

مُغائِبَت

ایک دوسرے سے اوجھل ہونا ؛ (مجازاً) غیر حاضر آدمی کا ذکر کرنا ؛ غیبت کرنا ۔

مُغَائِرَت پَیدا ہونا

دوری پیدا ہونا ، اجنبیت پیدا ہونا ۔

مُغایِر

مختلف ، برعکس ، برخلاف ، اُلٹا ۔

مُغَائِرَت آنا

اجنبیت پیدا ہونا ، دوری پیدا ہونا ۔

مُغَائِرَت رَکھنا

فرق رکھنا ، دوری رکھنا ، بیگانگی برتنا

مُغائِرَت بَرَتْنا

treat as an outsider or stranger

مُغَائِرَت رَہنا

اجنبیت رہنا ، دوری رہنا ، بے گانگی رہنا ۔

مَنْگائی مِسّی، لے آیا مِٹّی

حکم یا فرمائش کے خلاف کام کرنے والے کے بارے میں کہتے ہیں ؛ نہایت بے وقوف ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (maguey)

نام

ای-میل

تبصرہ

maguey

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone