تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَگْری" کے متعقلہ نتائج

مَگْری

باغ کے تختے میں پودوں کی قطار

مَگْری ہونا

سرکش ہونا ؛ مغرور ہونا ؛ غافل ہونا ؛ مگری بننا ۔

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَگْری کے معانیدیکھیے

مَگْری

magriiमग्री

وزن : 22

موضوعات: دریا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَگْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • باغ کے تختے میں پودوں کی قطار
  • پانی کی اونچی نالی جو بلندی پر پانی پہنچانے کے لیے بنائی جائے ؛ دریا کا اونچا کنارا ۔
  • دیوار کا اوپر کا سرا ، منڈیر ۔
  • (تیلی) کولھو کی لاٹ اور برکھمبے کی چوٹیوں کے درمیان لگی ہوئی آڑ .
  • (چھپر بندی) دو پلیا چھپر یا کھپریل کے پلوں کا جوڑ ، مانگ کی شکل دونوں پلوں کے ملنے کی جگہ ، چھپر کا وہ حصہ جو سب سے اوپر اور ماہی پشت ہوتا ہے ۔
  • ایک طرح کا زیور ، چھوٹا مگر ۔

صفت

  • رک : مگرا جس کی یہ تانیث ہے ہٹیلی ، ضدی ۔

Urdu meaning of magrii

  • Roman
  • Urdu

  • baaG ke taKhte me.n paudo.n kii qataar
  • paanii kii u.unchii naalii jo bulandii par paanii pahunchaane ke li.e banaa.ii jaaye ; dariyaa ka u.unchaa kinaaraa
  • diivaar ka u.upar ka siraa, munDer
  • (tiilii) kolhuu kii lauT aur barakhambe kii choTiyo.n ke daramyaan lagii hu.ii aa.D
  • (chhapparbandii) do puliyaa chhappar ya khaprail ke palo.n ka jo.D, maang kii shakl dono.n palo.n ke milne kii jagah, chhappar ka vo hissaa jo sab se u.upar aur maahiipusht hotaa hai
  • ek tarah ka zevar, chhoTaa magar
  • ruk ha migraa jis kii ye taaniis hai haTiilii, ziddii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَگْری

باغ کے تختے میں پودوں کی قطار

مَگْری ہونا

سرکش ہونا ؛ مغرور ہونا ؛ غافل ہونا ؛ مگری بننا ۔

اَولْتی کا پانی مَگْری پَر نَہِیں جاتا

سفلہ اور شریف برابر نہیں ہو سکتے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَگْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَگْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone