ایک قسم کا مہین اور باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا ، بُھوسی سے مبرّا آٹا
مَیڑا
ایک قسم کا چبوترا جو کھیت میں فصل کی حفاظت کے لیے بنایا جاتا ہے نیز سہاگا ، سراون ، کھیت کے ڈھیلے توڑنے اور زمین ہموار کرنے کا پٹڑا ، ڈھیل پھوڑا
ماڑا
weak, lean, languid, poor, destitute, bad, rotten
مَڑی
کھیت کی منڈیر جس میں کاشت ہو، مینڈھ
ماڑی
مکان کے اوپر کی منزل، بالا خانہ، اٹاری، بام
مَیدَہ
نہایت باریک آٹا، دو بار چھانا ہوا آٹا، بھوسی سے مبرّا آٹا
مَیدا
ایک قسم کی جڑ جو ادرک سے مشابہ ہوتی ہے اور بخار وغیرہ میں بطور دوا مستعمل ہے
مَڈی
بیوقوف ، احمق
mademoiselle
فرانسیسی نا کتخدا دوشیزہ کو خطاب کرنے یا اس کی نسبت استعمال کرنے کا کلمہ، مترادف مس یا میڈم ، بی بی یا آنسہ۔.
مادی
منسوب بہ مادہ، غیر روحانی، جسمانی، قدرتی
مادا
स्त्रीलिंग, नारी, महिला
مادَہ
مونث حیوانوں کے لئے مستعمل ہے
مَدّا
سستا، ارزاں، کم قیمت
مادِّی
مادہ سے منسوب، مادّے کا نیز ذاتی، اصلی، خلقی
مَدّی
ایک بہت بڑے درخت کا نام جو کھیر یا شیشم کی قسم سے بتایا جاتا ہے ۔
مِدّی
پیپ والا ۔
مادَّہ
کسی چیز کی اصل، وہ شے جس سے کوئی چیز تیار کی جائے
madeleine
ایک چھوٹا پسندید ہ اسفنج کیک۔.
midi
عموماً پنڈلی تک پہنچنے والی ایک پوشاک ، سایہ وغیرہ۔.
مَدَّہ
الف ممدودہ کو کھینچ کر پڑھنے کی علامت، مد
مِعدہ
پیٹ میں کھانا رہنے اور ہضم ہونے کی جگہ
مِدَّہ
زخم کا مواد ، پیپ ، ریم
مینڈی
۰۱ مانگ کے دونوں طرف ماتھے کے کنارے کنارے گوندھ کر جمائے ہوئے پیشانی کے ایسے بال جو چوٹی میں شریک نہ ہوسکیں اور چہرے پر لٹک آئیں ، بالوں کی لٹ ، مینڈھی ، ہینڈی ۔
مانڈی
پیچ، کانجی، کلف، ماوا
ماندا
بیمار، علیل، مریض، روگی، مضمحل
مَعدیٰ
گزرنے کی جگہ، راستہ، راہ
madeira
شمالی افریقہ کے ساحل کے قریب واقع جزیرۂ مدیرا کی الکحل آمیز انگوری شراب ۔.
ماندی
تھکی ہوئی ، مضمحل ؛ علیل ، بیمار ؛ کمزور.
ماندَہ
تھکا ہوا، مضمحل، خستہ
مِعْدی
معدہ سے منسوب یا متعلق، معدے کا
midday
دوپَہر
mayday
مصیبت یا بے چارگی کے وقت دیے جانے والے بین الاقوامی ریڈیائی پیغام کے اشارتی الفاظ خصوصاً جہازوں یا طیاروں کی جانب سے۔.
madden
پاگَل بَنانا
madder
جنس Rubia tinctorum کا زرد پھولوں والا پودا، مجیٹھا، روناس ۔.
مَدّاح
مدحت یا تعریف کرنے والا، مدح کرنے والا، قصیدہ گو، ثناخواں
مادِح
تعریف کرنے والا ، مدح کرنے والا
مَدِیح
جس کی تعریف و ستائش کی گئی ہو، ممدوح
مَڑئی
جھونپڑی، راہب کا حجرہ نیز مڑھی ، چھوٹا منڈپ
مَدِّ آہ
لفظ آہ میں الف پر لگایا ہوا مد ؛ لمبی آہ
مَدِّ زائِد
وہ چیز جس کی ضرورت نہ ہو ، بے کار چیز ، فضول چیز ، مدِّفاضل
مَدِّ نظر
نظر کے سامنے، نظر کی پہنچ تک، پیش نظر، سامنے
مَدِّ رَواں
وہ رقم جو صرف میں آرہی ہو ، جاری کھاتہ ، جس میں سے وقتاً فوقتاً خرچ کیا جاتا ہو
مَدِّ ذَیلی
رقم کی ضمنی مد ، ذیلی شق
مَدِّ فَرْعی
(تجوید) اگر حرف مدّہ یا لین کے بعد مد کا سبب پایا جائے تو اس کو مدِّفرعی کہتے ہیں
مَدِّ نِگاہ
رک : مدِّ نظر
مَدّ فاضِل
وہ شق جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو
مَدِّ بَصَر
حدِ نظر ، دور تک ، تاحدِّ نگاہ
مَدِّ فُضُول
وہ شے جو بے کار ہو، جو ضرورت سے زائد ہو، فضول اور بے کار چیز
مَدِّ اَصْلی
(تجوید) اگر حرف مدہ کے بعد مد کا کوئی سبب نہ ہو تو اس کو مد اصلی ، طبعی یا ذاتی کہتے
مَدِّ حِساب
وہ لمبا خط جسے کھینچ کر نیچے حساب لکھنا شروع کرتے ہیں
مَدِّ اُصُولی
رک : مد اصلی
مَدِّ مُقابِل
برابر کا خط
مَدّ اَمانَت
حساب امانت، بصیغۂ امانت، محفوظ رقم جو رواں نہ ہو
مَدِّ مُخالِف
مخالف گروہ، جماعت یا فرد، فریق ثانی
مَدِّ نَظَر رَکْھنا
آنکھوں کے سامنے رکھنا، پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا
موڑا
کوئی چیز دوسری سمت میں کرنا، پھرنا، گما دینا، واپس کرنا، لوٹانا، الٹا پھیرنا
موڑی
(شکاریات) بہار پر آئی ہوئی ہرنی جو نر کے ساتھ رہتی ہے، وسط ِہند کی مقامی بولی میں موڑی نوجوان بے بیاہی لڑکی کو کہتے ہیں

English meaning of made , made meaning in english, made translation and definition in English.
made का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi
ریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔