تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَدِّ نظر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَدِّ نظر کے معانیدیکھیے
مَدِّ نظر کے اردو معانی
صفت
- نظر کے سامنے، نظر کی پہنچ تک، پیش نظر، سامنے
- منظور، مطلوب، مقصود، منشا
- منظور نظر، محبوب، وہ چیز جو آنکھوں میں کھبی ہوئی ہو
اسم، مذکر
- ارادہ، قصد، منصوبہ
- حدِّ نگاہ، جہاں تک نظر کی پہنچ ہو
شعر
چرخ کو مد نظر ہے کھینچنا پوری شبیہ
ماہ نو تو صرف خاکہ ہے تری تصویر کا
English meaning of madd-e-nazar
Adjective
- in view, before the eyes, before the eyes, in view, in sight, in prospect
- in consideration
- object of sight, or regard, or affection, kind looks, encouragement
Noun, Masculine
- an intention, prospect
- extension or stretch of sight, limit of vision
मद्द-ए-नज़र के हिंदी अर्थ
مَدِّ نظر کے مترادفات
مَدِّ نظر سے متعلق دلچسپ معلومات
مد نظر آج کل کچھ لوگ یہ کلمہ ’’پیش نظر‘‘ کی طرح بولتے ہیں۔ دونوں میں فرق یہ ہے کہ ’’مد نظر‘‘ کے پہلے حرف جار’’کو‘‘، اور اس کے بعد فعل ناقص ’’رکھتے ہوئے‘‘ آتا ہے۔ ’’پیش نظر‘‘ کے پہلے حرف جار’’کے‘‘ آتا ہے اور اس کے بعد فعل ناقص ’’رکھتے ہوئے‘‘ عموماً نہیں آتا۔ غلط: غیر ملکی سیاحوں کی آمد کے مد نظر ہوائی اڈے پر انتظامات بڑھا دئے گئے ہیں۔ ٍ صحیح:۔۔۔ کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ غلط: اس شہر میں پھیلی ہوئی وبا کے مد نظر لوگوں نے باہر نکلنا کم کردیا ہے۔ صحیح:۔۔۔کو مد نظر رکھتے ہوئے۔۔۔ دیکھئے، ’’پیش نظر‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَدِّ نظر)
مَدِّ نظر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔