تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lochia" کے متعقلہ نتائج

lochia

نَفاس

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لاچا

ریشمی تہبند

لَچاؤ

جھکاؤ ، ٹیڑھاپن ، لچک.

لُچا

(عو) حُقّہ ، تمبا کو پینے کا آلہ

لیچُو

رک : لیچی .

لِیچی

ایک کُھردرا چھلکے والا سرخی مائل شیرین پھل اور اس کے درخت کا نام، جو جسامت میں جامن کے برابر اور مزے میں شیریں اور ترش ہوتا ہے (پہلے پہل چین سے آیا)

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لَچّھی

رک : لچھا معنی نمبر ۱ ، سوت ، تار وغیرہ ، کی لپیٹی ہوئی تھئی ، چھوٹی انٹی.

لَچّھا

سُوت، ریشم یا دھجیوں وغیرہ کے بہت سے (سلجھے یا الجھے ہوئے) تاروں کی لڑیوں کا مجموعہ، گچھا (جیسے سوت کی انٹی، پھندنا، کلائی میں پہننے کا ریشمی تاروں کا حلقہ)

لُچَئی

ملائم میدے کی پُوری، جو گھی میں تلی جاتی ہے

لُچائی

رک، لُچّا پن، شرارت، بدمعاشی

لانچی

(سول اور روہو سے چھوٹی) ایک میٹھے پانی کی کم کانٹوں والی مچھلی.

لُچَئی سا پیٹ

نہایت نرم اور ملائم پیٹ

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

وَرْقی اِلائِچی

ایک قسم کی پرت دار الائچی ، موٹی الائچی ۔

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

قَعْلَچی

मीर शिकार, वह व्यक्ति जो बादशाहों के शिकार का प्रबंध करता है।

چھوٹی اِلاچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رن٘گ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد.

دَبی لَچی

رک : دبی دبائی .

چھوٹی اِلائِچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

سَرْد کُن لَچَھا

(برقیات) ایرکنڈیشنر میں لگا ہوا ایک لچّھا جو اپنی ٹھنڈک ریفریجریٹر مشین سے حاصل کرت اہے اور اسے کمرے کی ہوا کو پہن٘چاتا ہے اس سے موسمِ گرما میں کام لِیا جاتا ہے - جب کمرے کی ہوا کے تمپریچر کو نِیچا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ، کمپریسر.

مُنہ بَند اِلائچی

کچی الائچی ، سبز الائچی جس کا چھلکا نہ اترا ہو ۔

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مُورَنگ اِلائِچی

ایک درخت کا پھل جس کے بیجوں کی صورت اور مزہ بڑی الائچی کی طرح ہوتا ہے ۔

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

lochia کے لیے اردو الفاظ

lochia

lochia کے اردو معانی

اسم

  • نَفاس
  • ویجائنَل ڈِسچارج بَچّے کی پَیدائش کے تَقریباً ایک ماہ بَعد تَک عورَت کے رحَم سے رَطُوبَت کا اخراج ہوتا ہے اور رحَم خُود بھی سُکَڑ کَر پھُولی ہوئی رَگوں کو سُکَیڑتا ہے جِس کی وجہ سے خُون باہَر نِکَلتا ہے اِس عمَل کو نَفاس کہتے ہَیں

lochia के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • निफ़ास
  • वेजाइनल डिस्चार्ज बच्चे की पैदाइश के तकरीबन एक माह बअद तक औरत के रहम से रतूओबत का इख़राज होता है और रहम ख़ूओद भी सुकड़ कर फूओली हुई रगों को सुकयड़ता है जिस की वजह से ख़ूओन बाहर निकलता है इस अमल को निफ़ास कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

lochia

نَفاس

لوچا

گوشت کا لوتھڑا ؛ کاجل ؛ ایک زیور .

لاچا

ریشمی تہبند

لَچاؤ

جھکاؤ ، ٹیڑھاپن ، لچک.

لُچا

(عو) حُقّہ ، تمبا کو پینے کا آلہ

لیچُو

رک : لیچی .

لِیچی

ایک کُھردرا چھلکے والا سرخی مائل شیرین پھل اور اس کے درخت کا نام، جو جسامت میں جامن کے برابر اور مزے میں شیریں اور ترش ہوتا ہے (پہلے پہل چین سے آیا)

لَچائی

لچانے کی کیفیت، جھکاؤ

لَچّھی

رک : لچھا معنی نمبر ۱ ، سوت ، تار وغیرہ ، کی لپیٹی ہوئی تھئی ، چھوٹی انٹی.

لَچّھا

سُوت، ریشم یا دھجیوں وغیرہ کے بہت سے (سلجھے یا الجھے ہوئے) تاروں کی لڑیوں کا مجموعہ، گچھا (جیسے سوت کی انٹی، پھندنا، کلائی میں پہننے کا ریشمی تاروں کا حلقہ)

لُچَئی

ملائم میدے کی پُوری، جو گھی میں تلی جاتی ہے

لُچائی

رک، لُچّا پن، شرارت، بدمعاشی

لانچی

(سول اور روہو سے چھوٹی) ایک میٹھے پانی کی کم کانٹوں والی مچھلی.

لُچَئی سا پیٹ

نہایت نرم اور ملائم پیٹ

تیلی کا تیل جَلے مَشْعَلْچی مُفْت کُڑْھے

نقصان کسی کا ہو غم کوئی کرے

وَرْقی اِلائِچی

ایک قسم کی پرت دار الائچی ، موٹی الائچی ۔

مَشْعَلْچی

مشعل جلانے والا، مشعل دکھانے والا، وہ شخص جو مشعل لے کر آگے آگے چلتا ہے، مشعل بردار

قَعْلَچی

मीर शिकार, वह व्यक्ति जो बादशाहों के शिकार का प्रबंध करता है।

چھوٹی اِلاچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رن٘گ جسامت میں نبولی جتنا، بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد.

دَبی لَچی

رک : دبی دبائی .

چھوٹی اِلائِچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

بِھیْک مانگْنے چَلے اَور مَشْعَلْچی ساتھ

ذلیل کام کر کے شیخی بگھارنے کے موقع پر مستعمل

سَرْد کُن لَچَھا

(برقیات) ایرکنڈیشنر میں لگا ہوا ایک لچّھا جو اپنی ٹھنڈک ریفریجریٹر مشین سے حاصل کرت اہے اور اسے کمرے کی ہوا کو پہن٘چاتا ہے اس سے موسمِ گرما میں کام لِیا جاتا ہے - جب کمرے کی ہوا کے تمپریچر کو نِیچا کرنے کی ضرورت ہوتی ہے ، کمپریسر.

مُنہ بَند اِلائچی

کچی الائچی ، سبز الائچی جس کا چھلکا نہ اترا ہو ۔

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

مُورَنگ اِلائِچی

ایک درخت کا پھل جس کے بیجوں کی صورت اور مزہ بڑی الائچی کی طرح ہوتا ہے ۔

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lochia)

نام

ای-میل

تبصرہ

lochia

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone