تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشعَلچی آپ ہی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

عاشق اندھا ہوتا ہے

عاشق کو معشوق کے علاوہ اور کسی بات کا خیال نہیں ہوتا وہ اپنی دھن میں رہتا ہے

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

آدمی کو اپنی غرض حاصل کرنے میں برے بھلے کی تمیز نہیں رہتی

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

mash'alchii andhaa hotaa haiमश'अल्ची अंधा होता है

نیز : مَشعَلچی آپ ہی اندھا ہوتا ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے کے اردو معانی

  • مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا
  • دوسرے کے حق میں رہنما اور اپنے حق میں گمراہ
  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو دوسروں کی رہنمائی کرے اور خود گمراہی میں پڑا رہے
  • کیونکہ اسے اپنے پیروں تلے کا دکھائی نہیں دیتا

Urdu meaning of mash'alchii andhaa hotaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • mashaal dikhaane vaale ko is kii qurbat ke sabab dikhaa.ii nahii.n detaa
  • duusre ke haq me.n rahnumaa aur apne haq me.n gumraah
  • is shaKhs ke mutaalliq kahte hai.n jo duusro.n kii rahnumaa.ii kare aur Khud gumraahii me.n pa.Daa rahe
  • kyonki use apne pairo.n tale ka dikhaa.ii nahii.n detaa

मश'अल्ची अंधा होता है के हिंदी अर्थ

  • मशाल दिखाने वाले को उसकी निकटता के कारण नहीं दिखाई देता, दूसरे के लिए मार्गदर्शक अपने लिए पथभ्रष्ट
  • दूसरे को रस्ता बताने वाला और स्वंय रास्ते से भटका हुआ
  • उस व्यक्ति के प्रति कहते हैं जो दूसरों को रास्ता दिखाए और स्वयं रास्ते से भटका हुआ हो
  • क्यूँकि उसे अपने पैरों तले का नहीं दिखाई देता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

مَشعَلچی آپ ہی اندھا ہوتا ہے

مشعل دکھانے والے کو اس کی قربت کے سبب دکھائی نہیں دیتا

عاشق اندھا ہوتا ہے

عاشق کو معشوق کے علاوہ اور کسی بات کا خیال نہیں ہوتا وہ اپنی دھن میں رہتا ہے

آدمی اپنے مطلب میں اندھا ہوتا ہے

آدمی کو اپنی غرض حاصل کرنے میں برے بھلے کی تمیز نہیں رہتی

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشعَلچی اندھا ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone