تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے" کے متعقلہ نتائج

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

وہ آپ ہی اَپنی نَظِیر ہے

کوئی دوسرا ویسا نہیں ہے، اس جیسا کوئی نہیں

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

اردو، انگلش اور ہندی میں مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے کے معانیدیکھیے

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

mash'alchii aap hii andhaa haiमश'अल्ची आप ही अंधा है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے کے اردو معانی

  • اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

Urdu meaning of mash'alchii aap hii andhaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • auro.n ko nasiihat kare aur Khud amal na kare, auro.n ko raah bataanaa Khud gumraah rahnaa

मश'अल्ची आप ही अंधा है के हिंदी अर्थ

  • दूसरों को सलाह दे और स्वयं कार्य न करें, दूसरों का मार्गदर्शन करना स्वयं भटका हुआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

اوروں کو نصیحت کرے اور خود عمل نہ کرے، اوروں کو راہ بتانا خود گمراہ رہنا

آپ ہی ناک چوٹی گِرَفْتار ہے

بناو سنگار سے فرصت نہیں

وہ آپ ہی اَپنی نَظِیر ہے

کوئی دوسرا ویسا نہیں ہے، اس جیسا کوئی نہیں

آپ ہی کا ہے

عجز و انکسار یا تواضع کے مترادف: میرا ہے

آپ ہی کی جُوتِیوں کا صَدقہ ہے

آپ ہی کا فضل ہے، آپ ہی کا طفیل ہے، آپ ہی کی بدولت سب کچھ ہے

اَنْدھا لَکڑی ایک ہی بار کھوتا ہے

ایک ہی بار اعتبار کیا جاتا ہے، اگر کوئی دھوکا دے تو دوسری بار اس کا اعتبار نہیں کیا جاتا

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

کوئی جَلْتا ہے تو جَلْنے دو، مَیں آپ ہی جَلتا ہُوں

میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَشْعَلْچی آپ ہی اَنْدھا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone