تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوٹی اِلائِچی" کے متعقلہ نتائج

چھوٹی اِلائِچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوٹی اِلائِچی کے معانیدیکھیے

چھوٹی اِلائِچی

chhoTii-ilaa.ichiiछोटी-इलाइची

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

چھوٹی اِلائِچی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of chhoTii-ilaa.ichii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paudaa aur is ka phal, Khushbuudaar sabaz zard-o-safaid rang jasaamat me.n nibolii jitna, shernii vaGaira me.n Khushbuu ke bhii Daalte hain, is ka biij (daane) aur post muKhtlif khaano.n aur davaa.iiyo.n me.n kaam aataa hai paan me.n bhii Daalkar khaate hain, ilaa.ichii-e-Khurd, safaid ya gujaraatii ilaaychii (kurag se ilaaychii gujaraatii ho kar aur riyaasto.n me.n jaatii thii isii li.e use gujaraatii alaa.echii bhii kahte hai.n

English meaning of chhoTii-ilaa.ichii

Noun, Feminine

छोटी-इलाइची के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोटे आकार को एक प्रकार को इलायवो जिसका छिलका पीलापन लिये सफ़ेद होता है, इसके दाने बहुत सुगंधित और स्वादिष्ट होने के कारण पान, मिठाई आदि में पड़ते हैं, सफेद या गुजराती इलायची (कुर्ग से इलायची गुजरात हो कर और प्रांतों में जाती थी, इसीलिए इसे गुजराती इलायची भी कहते हैं)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چھوٹی اِلائِچی

ایک پودا اور اس کا پھل، خوشبودار سبز زرد و سفید رنگ جسامت میں نبولی جتنا، شیرنی وغیرہ میں خوشبو کے بھی ڈالتے ہیں، اس کا بیج (دانے) اور پوست مختلف کھانوں اور دوائیوں میں کام آتا ہے پان میں بھی ڈالکر کھاتے ہیں، الائچی خورد، سفید یا گجراتی الائچی (کُرگ سے الائچی گجراتی ہو کر اور ریاستوں میں جاتی تھی اسی لیے اسے گجراتی الایچی بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوٹی اِلائِچی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوٹی اِلائِچی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone