تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"law" کے متعقلہ نتائج
law کے لیے اردو الفاظ
law کے اردو معانی
- دَسْتُور
- دھنگ
- دھرم
- فَرْمان
- حُکْم
- قانُون
- رَسْم
- رِیت
- طَرِیقَہ
- اُصُول
law के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- दस्तूर
- धंग
- धर्म
- फ़रमान
- हुक्म
- क़ानून
- रस्म
- रीत
- तरीक़ा
- उसूल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَقْشے
صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ
نَقْش کالحَجَر ہو جانا
دل نشین ہوجانا، پتھر کی لکیر ہوجانا، خوب بیٹھ جانا، نہایت اثرپذیر ہوجانا، دل میں ایسا بیٹھ جانا کہ پھر نہ نکلے، ایسا نقش یا بات جس کو بھلایا نہ جاسکے
نَقْشَہ اُتارْنا
کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا
نَقْش دِیوار بَنا رَہنا
ہر وقت حیرت زدہ یا سرا سیمہ رہنا، ہر وقت چپ چاپ رہنا، سکتے کے عالم میں رہنا .
نَقْش ساز
دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (law)
law
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔