تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشَہ اُتارْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشَہ اُتارْنا کے معانیدیکھیے
مادہ: نَقشَہ
نَقْشَہ اُتارْنا کے اردو معانی
- کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا
- کسی بات یا واقعات گزشتہ کا سامنے لانا یا ان کو بیان کرنا
- ہم شکل ہونا
English meaning of naqsha utaarnaa
- copy a design, draw a map
- make a facsimile
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشَہ اُتارْنا)
نَقْشَہ اُتارْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔