تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَقْشے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشے کے معانیدیکھیے
وزن : 22
دیکھیے: نَقشَہ
نَقْشے کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ
شعر
دنیا نے فسانوں کو بخشی افسردہ حقائق کی تلخی
اور ہم نے حقائق کے نقشے میں رنگ بھرا افسانوں کا
نقشے تو بہت صانع قدرت نے بنائے
پر بن نہ سکا پھر دہن ایسا کمر ایسی
گھر کی تعمیر تصور ہی میں ہو سکتی ہے
اپنے نقشے کے مطابق یہ زمیں کچھ کم ہے
English meaning of naqshe
Noun, Masculine, Plural
- pattern, map, plan, chart
नक़्शे के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- आकृति, शक्ल, चेहरे की साख्त, मुखाकृति, ढंग, शैली, तर्ज, सज-धज, वज़ा क़ता, चेष्टा, हुलिया, किसी देश आदि का चित्र, मानचित्र, दशा, हालत, साँचा, क़ालिब, रेखाचित्र, खाक़ा, नमूना, आदर्श, छवि
نَقْشے کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَقْشے)
نَقْشے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔