تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْشَہ بِگاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

نَقْشَہ بِگاڑْنا

صورت بگاڑنا، حال سے بے حال کرنا

مُن٘ہ بِگاڑْنا

تھپڑ یا جوتوں سے مار مار کر منھ سُجا دینا ، مارتے مارتے چہرے کو زخمی کردینا ، بہت مارنا

سُبُک نَقْشَہ

نرم و نازک نقشے والا ، تِیکھے خطوط کا چہرہ ، موزوں ، متناسب

رَن٘گ بِگاڑْنا

رن٘گ بِگڑنا (رک) کا تعدیہ .

راہ بِگاڑْنا

(حرص و ہوس کا) راستہ ترک کرنا، ٹال جانا.

آن٘کھیں بِگاڑْنا

ناقص علاج یا بد پرہیزی سے آنکھ کی بینائی کو خراب یا زائل کردینا (خصوصاً آپریشن میں)، جیسے : اس کمال کے علاج نے تو اور آن٘کھیں بگاڑ دیں.

نَقْشَہ اُتارْنا

کسی چیز کو ویسا ہی دوبارہ بنا لینا، نقش محفوظ کرلینا، خاکہ تیار کرنا، تصویر کھینچنا، فوٹو لینا، خاکہ لینا

نَقْشَہ پِھرنا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَین نَقْشَہ

رک : ناک نقشہ ، حلیہ ۔

خَیالی نَقْشَہ

رک : خیالی تصویر

سَطْحی نَقْشَہ

(مُصوِری) کسی تعمیر کا زمینی خاکہ ، جو صرف خطوں کے ذریعے دکھایا جائے.

سِیاسی نَقْشَہ

وہ نقشہ جس میں مُختلف ممالک اور ریاستوں کی حدود کو واضع کیا جاتا ہے ، سیاسی جُغرافیہ .

بُرا نَقْشَہ

بھون٘ڈی شکل ؛ بگڑی ہوئی صورت حال .

خُرْد نَقْشَہ

خُردبین کا مُرتَب کردہ نقشہ، مائکرومیپ.

ذِہْنی نَقْشَہ

(نفسیات) خیالی خاکہ ، اس میں معروضات کی وہ ہمہ اقسام یادیں شامل ہو سکتی ہیں جن کا اِدراک ہم نے اپنے چلنے پِھرنے کے دوران کبھی ایک مرتبہ کِیا ہو .

دَوری نَقْشَہ

(کیمیا) عرصہ، زمانۂ مقرّر، مقرّر یا تعین کردہ زمانہ.

مُسْتَوی نَقْشَہ

طَبَعی نَقْشَہ

(جغرافیہ) وہ نقشہ جس میں سطحِ زمین کے خط و خال دکھائے جاتے ہیں ، خط و خال کی کیفیت ، سمندر کی سطح سے بلندی و پستی کو مختلف رنگوں سے ظاہر کیا جاتا ہے .

عادَت بِگاڑْنا

عادت خراب کرنا ، کسی ایسی چیز کا عادی بنانا جس کے نہ ملنے پر تکلیف ہو.

عاقِبَت بِگاڑْنا

انجام خراب کرنا، عذاب کا مستحق بننا، گنہگار بننا

نَقْشَہ پھر جانا

تصویر نظر کے سامنے پھرنے لگنا ، چہرہ سامنے آ جانا ، منظر نگاہوں میں گھوم جانا ۔

نَقْشَہ جَما لینا

اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔

عَجَب نَقْشَہ ہے

عجب حالت ہے، انوکھی وضع ہے

اِرْتِفاعی نَقْشَہ

(مصوری) کسی چیز کا قامتی یعنی کھڑا نقشہ جس میں اس کی بلندی اور وضع ظاہر ہو

نَقْشَہ جَما دینا

،رسائی پیدا کرنا ، راہ و رسم پیدا کرنا ، رسوخ پیدا کرنا ، اعتبار قائم کرنا

کِسی کا نَقْشَہ جَمْنا

کسی کی بات کا کارگر ہونا ، کسی کا دخیل اور باریاب ہونا، کسی کا تسلّط ہونا

نَقْشَہ بِگَڑنا

شکل مسخ ہو جانا، شکل خراب ہوجانا، بد شکل ہو جانا، بد ہیئت ہو جانا

آن٘کھوں میں نَقْشَہ پِھرنا

کسی کی شکل ہر وقت تصور میں رہنا

کَھڑا نَقْشَہ

۔لانبا چہرہ۔ ؎

دِل پَر نَقْشَہ جَمانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

دِل پَر نَقْشَہ بِٹھانا

ذہن پر گہرا اثر چھوڑنا ، دل اور دماغ پر طاری کر دینا ، دل میں اُتار دینا.

نَقْشَہ اوقاتِ کار

سُوتْواں ناک نَقْشَہ

نازک اور دلکش خد و خال

آن٘کھوں میں نَقْشَہ کھِنچْنا

خیالی تصویر سامنے آ جانا، صورت حال نظروں میں گھوم جانا

نَقْشَہ آنْکھوں کے سامنے ہونا

۔کسی چیز کا ڈول عالم تصور میں پیش نظر ہونا۔؎

نَقْشَہ میں رَنْگ بَھرنا

۔خاکہ میں رنگ بھرنا۔؎

فَنِ نَقْشَہ گَری

نقشہ بنانے کا علم ، نقشہ نویسی کا ہُنر .

دُنْیا کا نَقْشَہ بَدَلْنا

دنیا میں بہت بڑی تبدیلی لے آنا، انقلاب عظیم لانا

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

عِلْمِ نَقْشَہ گَری

وہ علم جس میں زمین اور اس کے طبقات کے نقشے بنانے اور انہیں ترتیب دینے سے بحث کی جاتی ہے (انگ : Cartoggraphy) .

نَقْشَہ جَم کَر اُکَھڑنا

۔اثر پیدا ہوکر مٹ جانا۔؎

پَڑھائی کا نَقْشَہ

بِگاڑْنا

کسی چیز کی صورت موجودہ میں خرابی پیدا کرنا دینا، موجودہ خوشگواری یا خو شنمائی برقرار نہ رکھنا

نَقْشَہ آنکھوں میں کِھنْچ جانا

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

کَھڑا کَھڑا نَقْشَہ

رک : کھڑا نقشہ.

گَھڑی ساعَت کا نَقْشَہ ہونا

گھڑی ساعت کا مہمان ہونا

کَل بِگاڑْنا

مشین یا اس کا کوئی پرزہ خراب کر دینا؛ (مجازاً) کام کا نہ رکھنا، بیکار کر دینا.

اِیمان بِگاڑْنا

بے ایمانی کرنا ، جھوٹ بولنا ، حق و انصاف کے خلاف کرنا .

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

دَھرْم بِگاڑْنا

دین کھونا، ایمان کھونا

رُوپ بِگاڑْنا

بدصورت کرنا، چہرہ بِگاڑنا، بے رونق کرنا، ہیئت بدلنا

بھاو بِگاڑْنا

نرخ خراب کرنا .

ڈھالا بِگاڑْنا

نُقصان کرنا، کسی کے بنے بنائے کام میں خلل ڈالنا.

پَنْتَر بِگاڑْنا

پَنْتَھر بگڑنا (رک) کا تعدیہ.

کِرْیا بِگاڑْنا

کیے دھرے کو ملیا میٹ کر دینا ، شکست دین ا، رسوا کرنا ، مٹّی پلید کرنا.

مَحْفِل بِگاڑْنا

محفل بدمزا کرنا ، محفل خراب کرنا

کام بِگاڑْنا

کام خراب کرنا، کسی کے کام یا مطلب میں خلل ڈالنا

چال بِگاڑْنا

رَوِش بدلنا ؛ بے ڈھن٘گا پن اختیار کرنا ؛ آداب معاشرت کے خلاف ہونا ۔

ساکھ بِگاڑْنا

معاملہ بگاڑنا ، شہرت و نیک نامی پر حرف آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشَہ بِگاڑْنا کے معانیدیکھیے

نَقْشَہ بِگاڑْنا

naqsha bigaa.Dnaaनक़्शा बिगाड़ना

مادہ: نَقشَہ

نَقْشَہ بِگاڑْنا کے اردو معانی

 

  • صورت بگاڑنا، حال سے بے حال کرنا
  • کسی منصوبے کو بگاڑنا
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of naqsha bigaa.Dnaa

 

  • beat soundly, thrash
  • upset or spoil a plan

नक़्शा बिगाड़ना के हिंदी अर्थ

 

  • किसी योजना को बिगाड़ना
  • सूरत बिगाड़ना, चेहरा बिगाड़ना, हाल से बेहाल करना

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْشَہ بِگاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْشَہ بِگاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words