تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"latin" کے متعقلہ نتائج
latin کے لیے اردو الفاظ
latin کے اردو معانی
اسم
- قدیم روما کی اطالوی زبان جو لیٹیم (وسطی اطالیہ) سے چلی۔.
- تاریخ روم: قدیم لیٹیم کا باشندہ۔.
صفت
- لاطینی کا یا لاطینی سے متعلق۔.
- لاطینی سے ماخوذ زبانیں بولنے والی اقوام (م:فرانس اور ہسپانیہ).
- تاریخ روم: لیٹیم یا اس کے لوگوں سے متعلق۔.
- رومن کیتھلک کلیسا سے متعلق۔.
latin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम रोमा की इतालवी ज़बान जो लीटीम (वसती अतालिया) से चली।
- तारीख़ रुम: क़दीम लीटीम का बाशिंदा।
विशेषण
- लातीनी का या लातीनी से मुताल्लिक़।
- लातीनी से माख़ूज़ ज़बानें बोलने वाली अक़्वाम (म:फ़्रांस और हसपानीया)
- तारीख़ रुम: लीटीम या इस के लोगों से मुताल्लिक़।
- रोमन कैथलिक किलीसा से मुताल्लिक़।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
latten
تانبے اور جست کا مرکب اکثر چادروں کی شکل میں لپٹا ہوا جو پہلے زمانے میں یادگاری اشیا اور کلیسائی ظروف وغیرہ میں استعمال ہوتا تھا۔.
لاٹِن اِزْم
لاطینیت ، لاطینی محاورہ جو کسی دوسرے زبان میں مستعمل کیا گیا ہو نیز لاطینی کلیسا کی خصوصیت یا اثر.
لاتیں کِھلْوانا
لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.
لاتیں مارنا
لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.
litany
(الف) دعائوں کا مقررہ سلسلہ جو گرجا کی عبادت یا جلوس میں پادری پڑھتے ہیں اور حاضرین جو ا باً مقررہ کلمات دہراتے جاتے ہیں (ب) (the Litany ) وہ دعائیں جو کتاب الادعیہ Book of Common Prayer میں شامل ہیں۔.
لا تَنہَر
جھڑکو مت ، آبۂ قرآن و امّا السّائِلَ فَلا تَنْھَر (سوال کرنے والے کو مَت جھڑکو) کا مخفَف .
لوٹَن دِیا
(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (latin)
latin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔