تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"late latin" کے متعقلہ نتائج
late latin کے لیے اردو الفاظ
late latin کے اردو معانی
اسم
- تحريری لاطينی
- لاطينی جو مَغرَبی رُومی سَلطَنَت ميں تَقريباً۳۰۰ سے ۷۰۰ عيسوی تَک ذَريعہ تحرير کے طَور پَر باقی رَہی
late latin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तहरीरी लातीनी
- लातीनी जो मग़रिबी रूओमी सल़्तनत में तकरीबन३०० से ७०० ईसवी तक ज़रीअह तहरीर के तौर पर बाक़ी रही
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کِیوں بَہِشْت میں لاتیں مارْتے ہو
کیوں بُرے کام سے باز نہیں آتے ، کیوں گناہ کرتے ہو ، عاقبت کیوں خراب کرتے ہو.
دُودَھیل گائے کی دو لاتیں بھاری نَہِیں ہوتیں
کسی خوبی یا فائدے کی وجہ سے بُرائی یا تکلیف برداشت کر لی جاتی ہے
دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی بَھلی
جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .
دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں
فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں
دُدَھیل گائے کی دو لاتیں بھی سَہی جاتی ہیں
جس سے نفع پہنچتا ہے اس کی ناز برداری بُری نیہں معلوم ہوتی فائدے کے لیے تکلیف اٹھانا برا نہیں لگتا .
لاتیں کِھلْوانا
لاتیں کھانا (رک) کا متعدی المتعدی ، لاتوں سے پٹوانا ، لاتوں کی ضرب لگوانا نیز ذلیل کروانا.
گَدھے کو حَلْوا کِھلا کر لاتیں کھانا
بُروں کے ساتھ بھلائی کرکے بُرائی پانا، نقصان اُٹھانا، نادان اور بے وقوف کو سرچڑھا کر خِفّت اُٹھانا، نیک سلوک کرکے نقصان اٹھانا
مائی باپ کے لاتیں مارے مہری دیکھ جڑائے، چاروں دھام جو پھرے آوے تبہوں پاپ نہ جائے
جو اپنی بیوی کی خاطر ماں باپ کو مارے اگر وہ ساری دنیا کے تیرتھ پھر آئے پھر بھی اس کا گناہ معاف نہ ہو سکے گا
لاتیں مارنا
لاتیں جمانا ، ٹھوکریں مارنا ، لاتیں رسید کرنا ، لاتوں سے پیٹنا ، سزا کے طور پر لاتیں جمانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (late latin)
late latin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔