تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لُٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹْنا کے معانیدیکھیے
لُٹْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- تباہ ہونا، برباد ہونا
- نثار کرنا، روپیہ پیسہ صدقے کے طور پر سر پر سے وارا جانا
- لُوٹا جانا، مال و اسباب چھینا جانا
- بے رونق ہو جانا، ویران ہونا
شعر
نہ لٹنا میری قسمت ہی میں تھا لکھا ہوا ورنہ
اندھیری رات تھی اور بیچ رستے میں کھڑا تھا میں
کہیں تو لٹنا ہے پھر نقد جاں بچانا کیا
اب آ گئے ہیں تو مقتل سے بچ کے جانا کیا
یوں بھیڑ میں تو لٹنا بڑی عام بات ہے
صحرا میں خود کو تنہا لٹاتا رہا ہوں میں
English meaning of luTnaa
Intransitive verb
- to be ruined, be undone
- to be robbed
- to be plundered, to be sacked
- to be cheated, or defrauded
- to be squandered
लुटना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- (व्यक्ति या वस्तु का) लूट लिया जाना। मुहा०-घर लुटना-घर की सब सामग्री का लूटा जाना या औरों के द्वारा अपहृत होना।
- कोई अत्यन्त प्रिय और बहुमूल्य वस्तु छिन या हाथ से निकल जाना।
- (डाकुओं आदि के द्वारा) धन आदि का छिन जाना
- बरबाद; तबाह होना
- {ला-अ.} किसी बहुमूल्य और प्रिय चीज़ का खो जाना
- (किसी पर) न्योछावर होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لُٹْنا)
لُٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔