تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaka" کے متعقلہ نتائج
kaka کے لیے اردو الفاظ
kaka کے اردو معانی
اسم
- کاکا
- نيوزی لينڈ کے طوطوں کی ايک قسم
kaka के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- काका
- न्यूज़ीलैंड के तोतों की एक क़िस्म
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کاکا کی بَھینس بَھتِیجے کی توند
چچا کو بہت کچھ مل جاتا ہے بھتیجے کو کچھ نہیں، بے اولاد کی رقم اس کے بھائی اور بھتیجے اڑاتے ہیں
کاکا کا ہو کے نَہ بَھئے
کاکا کسی کے نہ ہوئے ، چچا کو کوئی پسند نہیں کرتا کیوں کہ وہ بڑے بھائی کا برابر کا حصہ دار ہوتا ہے
کَکَّڑ خانَہ
وہ جگہ، جہاں عام لوگ بیٹھ کر حقہ پیتے ہیں، تکیہ، بھٹیارخانہ، دائرہ، بھینگرخانہ، بُری جگہ، بُری سنگت
کاکَنْجِ کوہی
کاکنج (رک) کی دوسری قسم ، جس کا پودا کا کنجِ بستانی سے بڑا ہوتا ہے اور اس کا پھول نہایت سرخ اور پھل زرد مائل بہ سرخی ، زرد غلاف میں ملفوف ہوتا ہے ، یہ عموماً سنگلاخ زمین پر پیدا ہوتا ہے ، کاکنج منوم ، عنب الثعلب منوم ۔
کاکَنَج
ایک پودا جس کا پھل مکو سے مشابہ اور باریک جِھلّی نما غلاف میں لپٹا ہوتا ہے اور امراضِ گردہ و مثانہ کی دواؤں میں استعمال ہوتا ہے ، عروسک پسِ پردہ ، عنب الثعلب ، راجپوتکہ ۔
کاکَنْجِ مُجَنِّن
جنون پیدا کرنے والا کاکُنج ، کاکنج (رک) کی تیسری قسم ، جس کے پتے جرجیر کے پتوں کی طرح اور اُن سے بڑے ہوتے ہیں اس کے کھانے سے نشہ اور جنون پیدا ہو جاتا ہے ۔
کِی کَرائی
کیا کرایا (رک) کی تانیث ، ساری ، وہ تمام جدوجہد اور دوڑ دھوپ جو کیس کام کی تکمیل کے لیے کی گئی ہو.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (kaka)
kaka
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔